Oxford High School - Seri Chowk, Bhara kahu Campus, Islamabad

Oxford High School - Seri Chowk, Bhara kahu Campus, Islamabad OXFORD HIGH SCHOOL & Academy
(Bharakahu, Islamabad, Pakistan)
Oxford Building, Seri Chowk, Near Adil CNG Pump, Simly Dam Road, Bharakhu, Islamabad.
(8)

Pakistan ❤️ 🇵🇰
WhatsApp/call 0321 5 22 77 94

27/09/2026
26/09/2026
Painting 🎨 🖌 Competition Oxford High School - Seri Chowk, Bhara kahu Campus, Islamabad (27-Sept-2026)
26/09/2026

Painting 🎨 🖌 Competition Oxford High School - Seri Chowk, Bhara kahu Campus, Islamabad (27-Sept-2026)

24/09/2026

📢 نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان و ممبران سے خطاب

پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی (PES) بھارہ کہو زون کے صدر راجہ خالد خادم بھارہ کہو کا بڑا اعلان!

تعلیمی اداروں کی بہتر نمائندگی، مؤثر رابطہ کاری اور مزید منظم ورکنگ کے لیے بھارہ کہو زون کو 4 سب زونز میں تقسیم کیا جا رہا ہے، جن کی باقاعدہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔

ہر سب زون میں: 🔹 صدر
🔹 نائب صدر
🔹 جنرل سیکرٹری

مقرر کیے جائیں گے، تاکہ متعلقہ علاقے کے نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان سے قریبی سطح پر براہِ راست رابطہ قائم رکھا جا سکے اور ان کے مسائل و ضروریات کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا جا سکے۔

راجہ خالد خادم بھارہ کہو، صدر PES بھارہ کہو زون کی حیثیت سے تمام سب زونز اور ان کی کمیٹیوں کی نگرانی اور مانیٹرنگ کریں گے۔

🤝 مقصد: مضبوط رابطہ، بہتر تنظیم اور نجی تعلیمی اداروں کی مؤثر نمائندگی۔

Private Educational Society

23/09/2026

پیپر شروع ہونے سے قبل، پیپر کی تیاری
Oxford High School - Seri Chowk, Bhara kahu Campus, Islamabad

23/09/2026

🌟 *پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے اسکول وزٹس — تعلیمی مسائل کے حل کی عملی کاوش* 🌟

الحمدللہ!
راجہ خالد صاحب، صدر پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی (PES)، بھارہ کہو نے حسب معمول مختلف تعلیمی اداروں کے دوروں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس کا مقصد اسکولز کو درپیش مسائل کو قریب سے سمجھنا اور ان کے عملی حل کے لیے مؤثر اقدامات کرنا ہوتا ہے۔

اسی سلسلے میں (Dated: 22- Sept-2026)
*Oxford High School*، بھارہ کہو کے دورے کے موقع پر راجہ خالد صاحب نے مسٹر بکس کے بانی جناب سجاد عباسی صاحب اور الباقیو انٹرنیشنل پبلشرز کے جناب مجاہد صاحب کے ہمراہ اسکول کا دورہ کیا۔ جہاں پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے *نائب صدر ارشد آرائیں،* ڈائریکٹر آکسفورڈ ہائی سکول نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر نئے تعلیمی سال کے شروع ہونے والے سلیبس، طلبہ کے لیے اس کی آسان اور قابلِ عمل رسائی، کتابوں کی دستیابی و ترسیل، اسکولز کو درپیش مختلف مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

📚 مسٹر بکس اور الباقیو انٹرنیشنل پبلشرز کی جانب سے بھی یہ عزم ظاہر کیا گیا کہ اسکولز کو کتابوں، ڈلیوری یا دیگر متعلقہ مسائل کا سامنا ہو تو وہ راجہ خالد صاحب کے ساتھ متعلقہ ادارے کا دورہ کرکے مسائل سنیں گے اور ہر ممکن حد تک موقع پر ہی حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

یہ امر قابلِ تحسین ہے کہ راجہ خالد صاحب اسکولز کے مسائل کو صرف دفتر تک محدود رکھنے کے بجائے خود تعلیمی اداروں کا دورہ کر کے زمینی صورتحال کا جائزہ لیتے رہتے ہیں، جس سے مسائل کے بروقت حل میں مدد ملتی ہے۔

ہم راجہ خالد صاحب کی اس جہد مسلسل، انتھک محنت، خدمت اور تعلیمی اداروں کے لیے کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور مسٹر بکس اور الباقیو انٹرنیشنل پبلشرز کے تعاون پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

🤝 *تعلیمی اداروں کی خدمت — اجتماعی ذمہ داری، مشترکہ کاوش!*

والسلام،
*ارشد آرائیں*
ڈائریکٹر
*آکسفورڈ ہائی سکول*، سری چوک، سملی ڈیم روڈ، بھارہ کہو کیمپس، اسلام آباد۔
0321-5227794









17/09/2026

پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے درخشاں ستارے ، وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ فیڈرل بورڈ میں پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کے نمائندگان کی یادگار گروپ فوٹو۔
تعلیم، اتحاد اور تعلیمی اداروں کی بہتری کے لیے ایک خوبصورت ملاقات۔

✨ Exciting News, Islamabad! The Wait is Finally Over! ✨​Prepare your taste buds for the ultimate flavor experience! We a...
17/09/2026

✨ Exciting News, Islamabad! The Wait is Finally Over! ✨

​Prepare your taste buds for the ultimate flavor experience! We are thrilled to invite you to the Grand Opening of Chacha Sajji Rice & Fries. 🍗🍚🍟

​Join us for an unforgettable evening as we celebrate “The Taste You Want” with our signature Sajji, Rice, and Fries. It is our distinct honor to announce that the opening ceremony will be performed by:

​👤 Raja Khalid Sahib (President, PES)
👤 Arshad Arain (Vice President, PES)
(Director Oxford High School)..along with their distinguished team.
​Save the Date and bring your family and friends along!

​📅 Date: Thursday, 17th September 2026
🕕 Time: Starting at 6:00 PM

📍 Location: In front of Imtiaz Super Market, Near PSO Pump, with Quetta Sana Cafe, Bhara Kahu, Islamabad.

​We can’t wait to serve you and bring people together with good food. See you there! ❤️
​

​

13/09/2026

🚨 BREAKING NEWS | 92 اسکولز — ایک پلیٹ فارم — ایک عزم 🚨

🛡️ *محفوظ اسکول، محفوظ بچے، محفوظ مستقبل*

الحمدللہ!
پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی (بھارہ کہو زون) کے پلیٹ فارم سے 92 پرائیویٹ اسکولوں کے پرنسپل و ڈائریکٹرز نے School Safety, Emergency Response & Disaster Preparedness Training میں شرکت کی۔

یہ اہم تربیتی پروگرام ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مری کی ٹیم کے تعاون سے منعقد ہوا، جس میں:

🔥 Fire Safety & Evacuation
🏥 First Aid & CPR
🌍 Earthquake & Disaster Preparedness
🚨 Emergency Management
👨‍👩‍👧 Student Safety & Crowd Management
🧯 Fire & Evacuation Drills

سمیت مختلف اہم موضوعات پر نظری اور عملی تربیت فراہم کی گئی۔

⭐ *ہمارا مشن صرف تعلیم نہیں، تحفظ بھی ہے!*

اس تربیت کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے پرائیویٹ اسکول کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت، منظم اور مؤثر انداز میں ردِعمل دے سکیں اور ہمارے طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف محفوظ رہیں۔

👏 92 اسکولوں کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ Private Education Sector اپنے بچوں کی Safety کے لیے سنجیدہ، متحد اور ذمہ دار ہے۔

*خصوصی خراجِ تحسین اور شکریہ*

♥️ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مری (گورنمنٹ آف پنجاب) اور ان کی پوری ٹیم کا، جنہوں نے اس اہم تربیتی پروگرام کو کامیاب بنایا۔
♥️ جناب عامر نواز صاحب، ڈائریکٹر غزالی پریمیر سکول، جن کے تعاون و معاونت سے یہ سب ممکن ہوا،
♥️ راجہ خالد صاحب، صدر پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی بھارہ کہو، ڈاریکٹر پارس وے سکولز ہمراہ PES کے تمام ممبران جنہوں نے اس پروگرام کو ممکن بنایا۔

🤝 Private Educational Society — Bhara Kahu Zone
“Together for Safer Schools & Safer Children”

منجانب:

ارشد آرائیں
نائب صدر — Private Educational Society Bhara Kahu
فنانس سیکرٹری — Pakistan Chamber of Education
ڈائریکٹر — Oxford High School (Bhara Kahu Campus), Islamabad

Address

Oxford Building, Seri Chowk, Near Adil CNG, Simly Dam Road, Bharakahu
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford High School - Seri Chowk, Bhara kahu Campus, Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share