Oxford High School

Oxford High School

Share

OXFORD HIGH SCHOOL & Academy
(Bharakahu, Islamabad, Pakistan)
Oxford Building, Seri Chowk, Near Adil CNG Pump, Simly Dam Road, Bharakhu, Islamabad.

Pakistan ❤️ 🇵🇰
WhatsApp/call 0321 5 22 77 94

02/05/2026

# # **English Vocabulary for Different Smells**
* **Smell:** ہر چیز کی "بو" کو Smell نہیں کہتے!
*(Not every kind of smell is called "Smell"!)*
* **Fragrance:** پرفیوم کی خوشبو کو "Fragrance" کہتے ہیں ،
*(The pleasant scent of a perfume is called "Fragrance".)*
* **Aroma:** کھانے کی خوشبو کو "aroma" ،
*(The pleasant smell of food is called "Aroma".)*
* **Scent:** پھولوں کی خوشبو "scent" ،
*(The fragrance of flowers is called "Scent".)*
* **Odor:** گندگی کی "بو" کو (odor) ،
*(The bad smell of filth or dirt is called "Odor".)*
* **Stench:** ڈرین کی بو کو (stench) کہتے ہیں ،
*(The foul smell of a drain is called "Stench".)*

Photos from Oxford High School's post 24/04/2026
22/04/2026

خوشخطی
Handwriting Classes

آکسفورڈ ہائی سکول
(بہارہ کہو برانچ) ڈیجیٹل تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کی بہترین تعلیم اور شخصیت سازی کے لیے 17 سالوں سے مسلسل کوشش کر رہا ہے ۔ اسی سلسلے میں بہتر لکھائی (Handwriting) کو فروغ دینے کے لیے ہینڈ رائٹنگ کلاسز کا انعقادکیا جاتا ہے، جس میں مختلف اسکولوں کے آئے ہوئے نئے طلباء شرکت کرتے ہیں۔
اس کا مقصد طلباء میں خوبصورت اور واضح لکھائی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، کیونکہ:
✨ اچھی لکھائی نظم و ضبط کی علامت ہے
✨ یہ طالب علم کی شخصیت اور اعتماد کو ظاہر کرتی ہے
✨ صاف اور خوبصورت لکھائی بہتر سیکھنے اور سمجھنے میں مدد دیتی ہے
✨ یہ امتحانات میں بہتر کارکردگی کا ذریعہ بنتی ہے
📖 ہم اپنے تمام طلباء کو ترغیب دیتے ہیں کہ وہ اپنی لکھائی کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دیں، کیونکہ اچھی لکھائی نہ صرف تعلیمی کامیابی بلکہ ایک باوقار شخصیت کی پہچان بھی ہے۔
👨‍🏫 اس مقصد کے لیے اسکول میں خصوصی سرگرمیاں، مشقیں اور رہنمائی فراہم کی جاتی ہے، تاکہ ہر طالب علم اپنی لکھائی کو بہترین بنا سکے۔

آکسفورڈ ہائی سکول،
سری چوک، نزد عادل CNG, مین سملی ڈیم روڈ، بھارہ کہو، اسلام آباد۔
0321-5227794

21/04/2026

🌍 آکسفورڈ ہائی سکول – دنیا بھر میں ایک معتبر نام 🎓

جدید ڈیجیٹل سکول

Oxford High School
دنیا کے 100+ ممالک میں 200 سے زیادہ سکولوں کے ساتھ، دنیا کی اعلی ترین جدید تعلیمی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

آکسفورڈ ہائی سکول
کے طلباء سال ہا سال سے ڈاکٹر، انجینئر، کمپیوٹر، سائنس، تعلیم اور آرمی سمیت گورنمنٹ و پرائیویٹ سیکٹر میں کامیابی سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Oxford High School
کا نام دنیا کے اعلی ترین سلیبس، معیاری تعلیم، نظم و ضبط اور بہترین کارکردگی کی ایک مضبوط روایت کی نمائندگی کرتا ہے۔

آج ہمیں فخر ہے کہ
آکسفورڈ ہائی سکول
بھارہ کہو کیمپس،
گزشتہ 17 سال سے کامیابی کے ساتھ سر ارشد آرائیں کی قیادت میں شاندار خدمات انجام دے رہا ہے،

🏅 سر ارشد آرائیں
گولڈ میڈلسٹ (USA) اور سلور میڈلسٹ (Singapore)

🏅میم ثناء،
گولڈ میڈلسٹ, Montessori education.
Australian Council of Montessori

🎯 مشن: جدید تعلیم، تخلیقی صلاحیتوں اور ڈیجیٹل مہارتوں کے ذریعے نئی نسل کو بااختیار بنانا۔
*Oxford High School (Bharakhu Campus)
میں طلباء صرف تعلیمی مضامین ہی نہیں پڑھتے بلکہ جدید ٹیکنالوجی، AI Tools، STEAM، Robotics، Digital Creativity اور اسلامی قیادت کی تربیت بھی حاصل کرتے ہیں تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکیں۔

✨ ہم مل کر پاکستان اور دنیا کے لیے بااعتماد، باعلم اور ذمہ دار شہری تیار کر رہے ہیں۔

📚 Oxford High School – Learn Today, Lead Tomorrow

*آکسفورڈ ہائی سکول کی نمایاں خصوصیات*

📚 مکمل Oxford Syllabus
✍️ Play Group سے Matric تک تعلیم

🤖 AI، STEAM اور Robotics کی تعلیم

🥰 جدید "Montessori Teaching Methodology

🤝 Australian Council of Montessori سے الحاق

👩‍🎓 Oxford University (P) سے تربیت یافتہ اساتذہ

🎖 17 سالہ شاندار تعلیمی خدمات
⭐ آکسفورڈ کا عالمی معیار کا نصاب
⭐ بین الاقوامی سطح پر مقبول تعلیمی برانڈ

🏃‍♂️ کھیل اور جسمانی سرگرمیوں کے لیے Play Area
🏫 وسیع اسمبلی گراؤنڈ
📖 ماہانہ ٹیسٹ سسٹم

🎓 اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ
(PHd، MBA، MA، MSc، BSc وغیرہ)

❤️ یتیم بچوں کے لیے 100% مفت تعلیم

💻 Student Web Portal
💻 شام اور چھٹی کے دنوں میں Free Online Learning
🌍 ویب بیسڈ Student Diaries

🖥 کلاس 1 سے 10 تک Computer Education

💰 کمپیوٹر، IT، AI، Google Ads اور Facebook Ads کے ذریعے Earn with Learn کا موقع،
کلاس 3 سے، ہر بچہ 5000 ہزار سے 25،000 تک کما سکیں، اپنی تعلیم کے ذریعے۔

✍️ Handwriting
🗣 Spoken English
🥋 Karate Classes
🏏 Cricket
🏸 Badminton
🏃 Running
🤸 Jumping

🛝 بچوں کے لیے Swings

🚀 Science Exhibitions
🏊‍♀️ Seasonal Swimming Pool

🎨 Painting Classes
🌺 خوبصورت Garden

🐦 بچوں کے لیے School Zoo🦜🕊🦢🐦

📚 Project Based Learning

بہترین امتزاج

1️⃣ اسلامی اور جدید تعلیم
2️⃣ تعلیم اور کھیلوں کی سرگرمیاں
3️⃣ Earn with Learn

📍 Visit Us

OXFORD HIGH SCHOOL
(Bhara Kahu, Campus) Islamabad.

📍 Address:
Oxford Building, Seri Chowk, Near Adil CNG Pump, Main Simly Dam Road, Bhara Kahu, Islamabad۔

📞 0321-5227794
🎓🌟📖

---

📱 براہِ کرم وزٹ + فالو کریں

https://www.facebook.com/OXFORDhighSCHOOLislamabad

Photos from Oxford High School's post 19/04/2026

Oxford High School میں گزشتہ روز عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں بچوں نے اپنے خوبصورت عید کے لباس پہن کر بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر بچے بہت زیادہ خوش اور پرجوش دکھائی دیے۔

بچوں نے Arshad Arain کے ساتھ عید ملی، جبکہ اپنے اساتذہ اور دوستوں کے ساتھ بھی ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ اس تقریب کے دوران بچوں کو عید کے اخلاقیات، محبت، احترام اور ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کی اہمیت کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔

یہ دن بچوں کے لیے خوشیوں اور سیلیبریشن کا دن تھا، کیونکہ بہت سے بچے عید کے دوران ایک دوسرے سے نہیں مل سکے تھے۔ کچھ اپنے گاؤں گئے ہوئے تھے جبکہ کچھ اسلام آباد میں موجود تھے۔ اسکول میں ہونے والی اس عید ملن پارٹی نے سب بچوں کو ایک دوسرے کے قریب آنے، محبت بانٹنے اور اسلامی انداز میں خوشیاں منانے کا بہترین موقع فراہم کیا۔

یہ ایک یادگار اور خوشیوں بھرا دن تھا، جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے مسلمانوں کو عطا کردہ خوشیوں کی خوبصورت جھلک پیش کر رہا تھا، اور بچوں نے اس دن کو بھرپور انداز میں منایا۔

18/04/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Oxford Building, Seri Chowk, Near Adil CNG, Simly Dam Road, Bharakahu
Islamabad
44000