15/10/2022
کبھی بھی شادی کےکھانے کی برائی نہ کرو. بیٹی کے باپ کی پوری عمر لگی ہوتی ہے صرف اس ایک وقت کے کھانے کے لئے۔
Pakistan have many people that are legends in there fields some are on the screen and some off the screen, Salute to all Legends!!
Pakistan is legendry land where we have many legends in every field of Pakistan, who are working only for the interest of Pakistan with there maximum efforts. So join hands with us t find our legends so that we provide a legendry image to the World.
15/10/2022
کبھی بھی شادی کےکھانے کی برائی نہ کرو. بیٹی کے باپ کی پوری عمر لگی ہوتی ہے صرف اس ایک وقت کے کھانے کے لئے۔
10/09/2017
پاکستانی فوج 1998 کے آخر میں کارگل کے علاقے میں گھسنا شروع کرتی ہے اور پہاڑوں کی چوٹیوں پر قبضہ کر لیتی ہے جسکی خبر نہ بھارتی فوج کو ہوتی ہے نہ ہی بھارتی را کو ہوتی ہے۔۔۔
130 مقامات پر قبضہ ہو جاتا ہے اور بھارت میں کسی کو اس بارے میں علم نہیں ہوتا ۔۔۔
6 ماہ گزرنے کے بعد بھارتی فوج کے 60 فوجی اس علاقے میں جاتے ہیں اور مارے جاتے ہیں بھارت میں کسی کو بھی اس بات کی خبر نہیں ہوتی ---
کچھ دن بعد دوبارہ ان فوجیوں کو ڈھونڈنے کم از کم 300 فوجیوں کو بھیجا جاتا ہے جن میں سے کوئی بھی واپس نہیں آتا۔۔۔
اسی چکر میں بھارتی فوج پرانے فوجیوں کو تلاش کرنے کے چکر میں نئے فوجی بھیجتی رہی اور 500 تک بھارتی فوجی مارے جاتے ہیں۔۔۔۔
بھارتی فوج کو جب یہ نظر آتا ہے کہ معاملہ زیادہ خراب ہے کوئی جانے والا واپس نہیں آرہا تو اس علاقے میں بھارتی فوج کی 27 بٹالین 30،000 تک آرمی بلوالی جاتی ہے جب کے دوسری طرف ہماری فوج اور مجاہدین کی تعداد صرف 5000 تک ہوتی ہے۔۔۔
بھارتی فوج اپنی ائیر فورس کا استعمال کرتی ہے پاکستانی فوج نہیں دوسری طرف بھارتی را اور بھارتی فوج یہ جاننے میں ناکام رہے کہ انکے ساتھ ہو کیا رہا ہے۔۔۔
بھارتی فوج کو جب اپنی ائیرفورس کی مدد سے لی گئی تصویروں سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اس پورے علاقے میں پاک فوج نے اور مجاہدین نے قبضہ کرلیا ہے تو اس علاقے کو خالی کروانے کیلئے آپریشن کا آغاز کیا جاتا ہے بھارتی فوج"1 naga regiment" کو یہ زمہ داری دیتی ہے لکین اسکا حال بھی پاک فوج کے باتھوں پہلے فوجیوں جیسا ہی ہوا ان میں سے بھی سب مارے گئے سوائے ایک دو کے جو اپنی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کے ساتھ بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے اور باقی فوجیوں کی لاشیں اسی پہاڑی علاقے میں بکھری پڑی رہی اسکے بعد اس علاقے کو خالی کروانے کیلئے "18 grenadiers" کو زمہ داری دی جاتی ہے انکا حشر بھی ان جیسا ہی ہوتا ہے یہ بھی لڑنے میں ناکام رہتے ہیں اور مارے جاتے ہیں ان میں سے کچھ زخمی حالت میں پکڑے جاتے ہیں جو اپنے بھگوان کا واسطہ دے کر وہاں سے زندہ بچ کر نکلنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔۔۔
بھارتی ائیر فورس اپنے آپریشن "operation safed sagar" کا آغازکرتی ہے بھارتی جہاز جو اس علاقے میں بھیجا جاتا ہے تباہ کر دیا جاتا ہے اسکے کچھ دن بعد چار mig 27 اس علاقے میں حملہ کرنے کیلئے بھیجے جاتے ہیں جن میں سے ایک پھر پاکستانی مزائل کے نشانے میں آکر تباہ ہوجاتا ہے اور اسکا پائیلٹ پکڑ لیا جاتا ہے اسکی تلاش میں دوسرا پائیلٹ اشوک آہوجا آتا ہے جسکا جہاز بھی تباہ کر دیا جاتا ہے اور پائیلٹ مارا جاتا ہے اسی طرح بھارتی ائیر فورس کے دو ہیلی کاپٹرز بھی اس علاقے میں بھیجے جاتے ہیں جن کو مزائلوں سے تباہ کر دیے جاتے ہیں پائیلٹ سمیت اندر بیٹھے تمام فوجی مارے جاتے ہیں اس طرح بھارتی فوج اپنی تمام فضائی آپریشن بند کر دیتی ہے اور "operation safed sagar" بری طرح سے ناکام ہو جاتا ہے
دوسری طرف زمینی فوج کا "operation vijay" بھی بری طرح سے ناکام ہوگیا کیونکہ اس 2 ماہ کی لڑائی میں بھارتی فوج صرف اپنے ساتھیوں کی لاشیں ہے اٹھاتی رہی وہ بھی رات کے اندھیرے میں تاکہ انکواور زیادہ نقصان نہ اٹھانا پڑے کیونکہ پہلے ہی بھارتی فوج کے ہزاروں فوجی مارے جا چکے تھے پاکستانی ٹی وی چینل پر جب بھارتی ائیر فورس کا کچرا اور بھارت فوج کو جو نقصان ہوا وہ دیکھایا جاتا ہے تو بھارت میں پی ٹی وی چینل بند کر دیا جاتا ہے۔۔۔دینا میں اپنی کٹتی ہوئی ناک کو چھپانے کیلئے بھارت نے بل کلنٹن کو مجبور کیا کہ وہ پاکستان کو پولے اس علاقے کو خالی کرنے کیلئے کیونکہ بھارت کے جتنے فوجی مارے جا چکے تھے بھارت کی طرف تابوتوں کی کمی ہوگئی تھی۔۔۔ نواز شریف پر امریکی دباؤ کی وجہ سے پاکستان کو ان علاقوں سے اپنی فوج کو واپس بلوانا پڑہے اور جنگ کے اختتام پر بھارتی فوج 130 میں سے صرف 3 جہگوں پرقبضہ کرنے میں کامیاب ہوئی باقی جہگوں پر زیادہ جانی نقصان کی وجہ سے بھارتی فوج آپریشن کرنے میں ناکام رہی اور اس علاقے کی سب سے اونچی چوٹی پوائینٹ 5353 جنگ کے ختم ہونے کے کئی سال تک پاک فوج کے قبضے میں رہی اس جنگ میں پاکستان کے 347 جوان شہید ہوئے جبکے بھارت کے 7000 سے 8000 فوجی مارے گئے بھارت ہر سال اپنی عوام کو پاگل بنانے کیلئے اپنے میڈیا اور فلموں کا سہارا لیا ہے لکین جنکوں جنگ میں شکست کی اصلیت کا پتہ ہے انکو ٹی وی پر نہیں دیکھایا جاتا جیسا کہ بھارت آرمی کے جنرل کشن پال جو اس جنگ میں لڑے اور جنہوں نے جنگ کے 11 سال بعد اس بات کا اعتراف کیا کے بھارت کو اس جنگ میں شکست ہوئی۔۔۔
10/09/2017
Tag a friend who remains busy using cell phone all the time...
01/03/2016
Is She really our legend who is just showing that every man of Pakistan has a bottle of acid in his pocket to put it on every girl's/woman's face. Is she really representing Pakistan?
if you guys have secret legends of Pakistan around you then send us their detail via message we'll promote our talent.
05/03/2015
Our team wants to congratulate Mr. Nadeem Ahmad belongs to south punjab district Muzaffargarh who recently adopted a baby girl new born. He found this baby in a gutter and complained to nearest Police station and decided to adopt her. Mr. Nadeem gave a lesson to the people who think that baby girls are burden on them. Either they are result of illegal birth or baby girls are unwanted for people. I request you all please support the cause! and never destroy the baby girl. Daughters are Blessings given by Allah.
18/02/2015
Parveen Saeed, the owner of Khana Ghar, started her business to provide hot meals for three rupees to low income individuals. It has become a lifeline for hundreds of poor men and women who are unable to make ends meet.
The motivated people of Pakistan achieved what the government failed to deliver. This is precisely why I keep on insisting that it is crucial to look at Pakistan beyond how the media portrays it. The civil society in Pakistan is working tirelessly to enrich the lives of Pakistanis and improve society. With such people in our midst, the only way Project Pakistan can fail is if we let it.
18/02/2015
Mehak Gul:
Gul started playing chess at the early age of six. She is now 13-year-old and is creating a pro-Pakistan image by being an internationally acclaimed chess player.
18/02/2015
Ayesha Farooq:
Ayesha is Pakistan’s first ever female war-ready fighter pilot. The 26-year-old fighter, hailing from Bahawalpur, is one of the 19 women who have achieved the ranks of pilots in the Pakistan Air Force over the last decade – there are five other female fighter pilots but they have yet to take the final tests to qualify for combat.
27/03/2014
Legendddddsssss.... Hats Offf (y)
23/09/2013
Do You Know who is he??
Kindly suggest a Name for an Non-Government Organization (NGO). I want to Register an NGO kindly participate as much as you can.
Best Regards!
Masood Ishfaq