19/09/2026
المرکز الإسلامى I-9/4، اسلام آباد
🌹 تکمیلِ حفظِ قرآنِ کریم 🌹
الحمدللہ.
شعبہ حفظ کے دو خوش قسمت طلباء نے حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کی ہے:
1: عبد اللہ ولد لطف الرحمن
2: خالد ولد سیول خان
مورخہ 19ستمبر بروز ہفتہ ان کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی.
اس عظیم کامیابی پر طلباء، ان کے اساتذہ اور والدین مبارک باد کے مستحق ہیں.