04/04/2026
اعلان داخلہ
دارالعلوم عربیہ اسلامیہ ترنول اسلام آباد (رجسٹرڈ)
حفاظ ایجوکیشن سسٹم پاکستان
حفاظ بچوں کے پانچ سالہ معیاری ومنفرد نظام تعلیم
04/04/2026
اعلان داخلہ
دارالعلوم عربیہ اسلامیہ ترنول اسلام آباد (رجسٹرڈ)
30/03/2026
دارالعلوم عربیہ اسلامیہ میں داخلے جاری ہیں!
✨ حفاظ بچوں کے لیے فاسٹ ٹریک کورس
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف حافظِ قرآن ہی نہ رہے بلکہ ایک بہترین حافظ عالم بنے؟
اب یہ ممکن ہے!
ایک سال میں پانچویں جماعت تک معیاری تعلیم
📖 عربی، انگلش اور دینی علوم کی جامع تیاری
مکمل رہائشی نظام ہاسٹل کی سہولت موجود ہے
عمر کی حد: 10 سے 12 سال
📞 داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0327-5132682
0323-5674588
دارالعلوم عربیہ اسلامیہ ترنول اسلام آباد (رجسٹرڈ)
🔔 محدود نشستیں آج ہی اپنے بچے کا روشن مستقبل یقینی بنائیں!
شعبہ نشرو اشاعت: دارالعلوم حفاظ ایجوکیشن سسٹم ترنول اسلام آباد
30/03/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دارالعلوم حفاظ ایجوکیشن سسٹم میں خوش آمدید 🌿
اطلاع دی جاتی ہے کہ کل سے دارالعلوم میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ درج ذیل دفتری اوقات میں تشریف لا کر داخلہ مکمل کریں:
🕘 صبح: 9 بجے تا 12 بجے
🕑 دوپہر: 2 بجے تا 5 بجے
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
جزاکم اللہ خیراً
لوکیشن 👇
https://maps.app.goo.gl/vyknTQZwa8bpfRM17
شعبہ نشرو اشاعت: دارلعلوم حفاظ ایجوکیشن سسٹم ترنول اسلام آباد
08/03/2026
پانچ سالہ نصاب 👇
حفاظ عربک کے ہونہار طالب علم حافظ اعجاز جامعہ کے سالانہ پروگرام میں نہایت خوبصورت انداز میں عربی زبان میں تقریر پیش کرتے ہوئے۔
شعبہ نشر و اشاعت
دارالعلوم حفاظ ایجوکیشن سسٹم، ترنول اسلام آباد۔
دارالعلوم حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے
طالب علم حافظ محمد شعیب سیرتُ النبی ﷺ کے عنوان پر جامعہ کے سالانہ عظمت قرآن کانفرنس میں تقریر کرتے ہوۓ
شعبہ نشرو اشاعت: دارالعلوم حفاظ ایجوکیشن سسٹم ترنول اسلام آباد
19/01/2026
دارالعلوم حفاظ ایجوکیشن سسٹم، ترنول اسلام آباد(طلبۂ کرام) — سالانہ امتحان تیسرے دن کے مناظر
زیر سرپرستی حضرت مولانا تاج محمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ
زیر نگرانی صاحبزادہ حافظ عبداللہ تاج

18/01/2026
اطلاعِ عام
دارالعلوم حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز 17 جنوری 2026 سے ہو چکا ہے، جبکہ آخری پرچہ 22 جنوری 2026 بروز جمعرات ہوگا۔
نوٹ:
دارالعلوم حفاظ ایجوکیشن سسٹم میں نئے داخلوں کے
آغاز کا اعلان جلد کیا جائے گا
شعبہ نشرو اشاعت: دارلعلوم حفاظ ایجوکیشن سسٹم ترنول اسلام آباد