Imran Khan Fans

Imran Khan Fans Voice for justice, rule of law & democracy in Pakistan. This page supports Imran Khan's vision for a corruption-free, independent Pakistan.

We stand for truth, transparency & the rights of every citizen. Not an official PTI page.

11/07/2026

27/06/2026

ہیرو آرف خٹک بھائی 🍁

‏پہلے نمرود تھا، پھر فرعون، پھر یزید۔ کردار بدلتے رہے مگر خشیتِ الٰہی کبھی نہیں بدلی۔‏دور حاضر کے فرعونوں کو یہ خبر ہونی...
27/06/2026

‏پہلے نمرود تھا، پھر فرعون، پھر یزید۔ کردار بدلتے رہے مگر خشیتِ الٰہی کبھی نہیں بدلی۔

‏دور حاضر کے فرعونوں کو یہ خبر ہونی چاہئیے کہ یومِ عاشورہ صرف ایک تاریخی سانحہ کا دن نہیں بلکہ حق و باطل کے درمیان فیصلہ کن معرکوں کی یاد ہے۔ روایات کے مطابق اسی دن حضرت آدمؑ کی توبہ قبول ہوئی، حضرت نوحؑ اور اہلِ ایمان کو طوفان سے نجات ملی، حضرت ابراہیمؑ کو نمرود کی آگ سے بچایا گیا، حضرت یوسفؑ کنویں سے نکالے گئے، حضرت یعقوبؑ کی بینائی لوٹ آئی، حضرت ایوبؑ کو شفا ملی، حضرت یونسؑ مچھلی کے پیٹ سے نجات پا کر واپس آئے، اور اسی محرم میں کربلا نے یہ سبق دیا کہ حق تعداد سے نہیں بلکہ اصول سے پہچانا جاتا ہے۔

‏تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور کا نمرود، ہر زمانے کا فرعون اور ہر عہد کا یزید خود کو ناقابلِ شکست سمجھتا رہا مگر انجام ہمیشہ ایک ہی ہوا۔ اقتدار عارضی ثابت ہوا، ظلم مٹ گیا اور حق زندہ رہا۔ یہی خشیت الٰہی ہے کہ باطل وقتی طور پر غالب نظر آ سکتا ہے مگر انجام کار غلبہ حق ہی کا ہوتا ہے۔

‏تم اگر فرعون ہو تو حضرت موسی اور ان کی قوم بنی اسرائیل کو اللہ نے سمندر کا سینہ چیر کر اس سے نجات دلائی تھی۔

‏⁧‫ ‬⁩

27/06/2026
27/06/2026

Imran Khan ❤️🌷

27/06/2026

مرشد ❤️🍁

“یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے راہِ حق پر تھے، کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد...
27/06/2026

“یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے راہِ حق پر تھے، کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد کو نہ نکلے اور اسلام کےعظیم ترین المیے کو وقوع پذیر ہونے دیا گیا۔

‏ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے۔

‏پاکستان آج یزیدیت (فسطائیت) کے نرغے میں ہے۔ کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہو کر اس سازش کے سامنے سر جھکائیں گے یا بحثیت ایک قوم اس کڑے امتحان کا سامنا کریں گے؟”

‏- عمران خان، 2022

27/06/2026

"Politics is about serving, not ruling."
Clips that reflect this vision - from Imran Khan to CM Vijay.

27/06/2026

The greatest tragedy in the history of the faithful…
is when we forget justice, truth, and compassion.

On this International Day in Support of  , in Pakistan, former Prime Minister Imran Khan, the world most prominent polit...
26/06/2026

On this International Day in Support of , in Pakistan, former Prime Minister Imran Khan, the world most prominent political prisoner and his wife, Bushra Bibi, are being subjected to torture by General Asim Munir and his military government.

Both are being held in what the Supreme Court appointed amicus has described as torturous solitary confinement. Imran Khan has been denied court mandated family visits for more than six months, he has been refused medical treatment for his eye, and books have been withheld by the jail administration controlled by an Army Colonel.

Even the UN Special Rapporteur on Torture has acknowledged that the inhumane and degrading detention conditions of Imran Khan and Bushra Bibi violate international human rights law.

Address

Timergara
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category