26/02/2026
*Tahajjud Reminder –🤎*
رمضان کی خاموش راتوں میں تہجد کی نماز، اللہ کی خاص قربت کا لمحہ ہے۔
یہ وہ وقت ہے جب آنکھیں نم اور دل رب کی محبت میں جھک جاتے ہیں۔
🥹🌙✨
اللہ اُن بندوں سے محبت کرتا ہے جو تنہائی میں بھی اُسے پکارتے ہیں۔🍃
*رمضان کی بابرکت راتوں میں تہجد کا اہتمام کیجیے 🦋*