26/05/2026
منی سے عرفات کا سفر حاجیوں کے لیئے ہر قدم ہر لمحہ درجات کی بلندی تلبیہ کی گونج اور دل کی حضوری۔۔
ایک دلکش منظر جہاں عبد و معبود کے درمیان رازو نیاز شیطان کے تکبر کو روند دیتا ہے سب اپنے رب کے حضور معافی اور مغفرت کے طلب گار بنے ہاتھ بلند کیئے دعائیں مانگتے ہیں ۔یوم عرفہ دعاؤں کی قبولیت کا دن سب مسلمانوں کے ساتھ مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔
اللہ ہم سب کو ان با برکت مقامات پر جانے اور حج بیت اللہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین
25/05/2026