حضرت محمد ﷺ اور ایک جادوگرنی کا عبرتناک واقعہ
゚viralシfypシ゚viralシalシ
Al Izhar Voice
ان لوگوں کے لئے فائدہ مند ہے جو اسلامی معلومات، تاریخی حقائق، نبیوں کی کہانیاں، میں دلچسپی رکھتے ہیں.
حضرت محمدﷺ کی بچپن کا واقعہ 📹👍
31/03/2025
عجیب تیری عبادت ہے۔اے مسلمان
ایک چاند دیکھ کر تو مسجد آباد کردیتا ہے۔۔
اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجد ویران کر دیتا ہے۔۔
ذرا سوچیے😭😭😭
یتیم بچے کی عید اور حضرت محمد ﷺ کا واقعہ
゚viralシfypシ゚viralシalシ
حضرت فاطمہ کی ایک افتاری کا بہت پیارا واقعہ
حضرت محمد ﷺ سحری اور افطاری کا بہت پیارا واقعہ
حضرت امام حسین کی پیدائش کا واقعہ
16/02/2025
اے مسلمانوں ۔ نکاح کرو عورتوں کو اپنی منکوحہ بناؤ جب آپ بالغ ہو جاہیں تو نکاح کی طرف بڑھیں ۔ کیوں بالغ ہوتے ہی آپ کے اندر نفسیانی خواہشات پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں یہی وقت ہے کہ یا آپ اپنے آپ کو نکاح کے بندھن میں بندھ کر اللہ کے راستے پر چل پڑے یا پھر یوں حرام تعلق بنا کر اپنے رب سے دور ہو جاہیں ۔ جو والدین بچوں کے بالغ ہوتے ان کے نکاح نہیں کرتے اور کہتے ہیں ابھی ہمارے بیٹے نے بیٹی نے زندگی میں کچھ بننا ہے ارے بھائی بننے سے کون روکتا ہے بن وہ نکاح کے بعد بھی سکتے ہیں نکاح آپ کے بچوں کی کامیوں کی سیڑھی ہے جیسے جوانی میں آپ اذن کی ضرورت تھی ویسے اج آپ کے بچوں کو بھی ہے ۔ اگر آپ انکو حلال رزق نہیں دیں گے تو وہ یونہی حرام کھاہیں گے جس میں سب سے زیادہ گناہگار ماں باپ ہوتے ہیں بچوں کے بالغ ہوتے نکاح کیجے پھر رخصتی ان کے کچھ بننے کے بعد کیجئے یا جب مناسب وقت ہو جب وہ سمجھدار ہو جاہیں تاکہ وہ حرام تعلق سے بچ سکیں ایسے جو بھی ان کے اندر خواہشات جنم لیں گی وہ اور غیر محرم پر لوٹا ہیں گے جسمیں سب سے زیادہ والدین گناہگار ہیں اور ان کی قبر بھی بھاری ہو گی ۔ اگر نکاح کرنا ہم شروع کریں اپنے بچوں کا تو ہم کافی حد تک اس حرام تعلق کا ختما کر سکتے ہیں نکاح میں کوئی پیسے نہیں لگتے بس سادہ ہے نکاح تو پھر مسلمانوں مشکل کیوں ہے
اللہ پاک تمام والدین کی اصلاح فرمائیں
اور ہمیں ہدایت دے
اور ہمیں نیک ہمسفر عطا فرمائے
اللہ ہمیں حرام تعلقات سے بچاۓ آمین ثم آمین یارب ۔
16/02/2025
تم بس قبولیت کا یقین رکھو ! کیسے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔
Shab-e-Meraj Ka Waqia
#
09/02/2025
8لاکھ فالور میں سے کتنے کام آۓ؟
ٹک ٹاک کی انجام تباھی کی سوا کچھ نہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
یہ ایک مشہور پشتون ٹک ٹوکر خاتون تھی
جس اٹھ لاکھ سے زائد فلوور اور فین تھے۔۔۔
جو اب اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔
لیکن کیا کھبی سوچا بھی ہے؟
کہ انکی جنازہ میں کتنے فالورز نے شرکت کی؟
ان کی مغفرت کےلیےنوافل دعائیں قرآن خوانی کس نے کی؟
اس کو حالات زنکدن میں کلمہ کس نے پڑھوایا؟
انکی موت کس حالات میں ائ ؟
اب ان کے ویڈیوز سے اسے ثواب ملے گا یا عذاب؟
یہی انجام تمھارا بھی ہے
موت تمھیں بھی انا ہے😭😭😭😭😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.