دفاع صحابہ کرم ایجنسی

دفاع صحابہ کرم ایجنسی یہ اسلامک چنیل ہےجو صرف دفاع صحابہ کیلئے بناگیاہے۔

{{{{تجدید عہد وفا آؤ جھنگ چلیں}}}}
08/09/2026

{{{{تجدید عہد وفا آؤ جھنگ چلیں}}}}

بحرینی پارلیمنٹ میں مقدسات اور اسلامی شخصیات کی توہین کو جرم قرار دینے کی قرارداد پیشبحرینی پارلیمنٹ کے ارکان نے ایک ایس...
02/09/2026

بحرینی پارلیمنٹ میں مقدسات اور اسلامی شخصیات کی توہین کو جرم قرار دینے کی قرارداد پیش

بحرینی پارلیمنٹ کے ارکان نے ایک ایسے قانون کی تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت اسلامی مقدسات اور مذہبی شخصیات کی توہین کو قابلِ سزا جرم قرار دیا جائے گا۔

مجوزہ قانون کے مطابق انبیائے کرام علیہم السلام، اہلِ بیتِ اطہار اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی توہین کے مرتکب شخص کو 10 سال تک قید اور 40 ہزار بحرینی دینار تک جرمانے کی سزا دی جا سکے گی۔

اس مجوزہ قانون کا مقصد اسلامی مقدسات اور عظیم مذہبی شخصیات کے احترام کو یقینی بنانا اور ان کے خلاف توہین آمیز اقدامات کی روک تھام کرنا ہے۔


30/08/2026

منظور احمد جکھرانی:جو صحابہ رضی اللہ عنہ کا غلام ہے میرا وہ امام ہے


💥 عراقی پارلیمنٹ میں قانون صحابہ بل پاس💥 🔥 گستاخان صحابہ کی تکلیف میں اضافہ🔥 فلوجہ، کرکوک، صلاح الدین، انبار، بصرہ اور د...
28/08/2026

💥 عراقی پارلیمنٹ میں قانون صحابہ بل پاس💥
🔥 گستاخان صحابہ کی تکلیف میں اضافہ🔥

فلوجہ، کرکوک، صلاح الدین، انبار، بصرہ اور دیگر عراقی صوبوں کے سنی مسلمانوں نے جگہ جگہ کانفرنس کر کے ان مجوسی شیعہ مجرمین کے خلاف آواز اٹھائی.......
جو ازواج مطہرات اور صحابہ کرام کو گالی دیتے ہیں سرعام سڑکوں پر اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرتے ہیں آپ کی ازواج مطہرات اور آپ کے پیارے ساتھیوں کو گالی دے کر.....
اسی طرح سے عراقی پارلیمنٹ کے اندر تمام سنی مسلمانوں اور سیکولر ممبران نے بھی اس کی تائید کی.....
چنانچہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اکثریتی ووٹوں کے ذریعے اس پر بل پاس کر دیا اور اسے سپریم کورٹ بھیج دیا مہر لگانے کے لیے.....
بتایا جاتا ہے کہ اگر کوئی مجوسی شیعہ مجرم کسی صحابی کو یا ازواج مطہرات کو گالی دیتے ہوئے پکڑا گیا تو اسے کم سے کم پانچ سال کی جیل ہو سکتی ہے 20 لاکھ عراقی دینار جرمانہ ہوگا......

ہر جگہ گالی باز مجوسی چیعیوں کیلئے زمین تنگ ہو رہی ہے....



#صحابہ

مولانا اعظم طارق شہید کے بھائی مولانا احمد مدنی شہید سمیت مفتی نظام الدین شامزئی مفتی جمیل مفتی ارشاد بارون قاسمی اور کا...
28/08/2026

مولانا اعظم طارق شہید کے بھائی مولانا احمد مدنی شہید سمیت مفتی نظام الدین شامزئی مفتی جمیل مفتی ارشاد بارون قاسمی اور کانسٹیبل عتیق کے قتل میں ملوث کلعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد ”سید محمد عسکری “ سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کاروائی میں گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق دہشتگرد پڑوسی ملک ایران سے عسکری کارروائیوں کی تربیت حاصل کر کے ایرانی اشاروں پر پاکستان میں مخالف مسلک کے علماء کی ٹارگٹ کلنگ اور فرقہ وارانہ دہشتگردی میں ملوث تھا۔دہشتگرد سے ہینڈ گرنیڈ اور کلاشنکوف برآمد ہوئی ہے۔

24/08/2026

سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس
کسی سرکاری ملازم نے سٹوڈنٹس پر فائرنگ کی ہے۔
حالات کشیدہ
طلبا مشتعل

مولانا طلحہ رضوی پنجاب کے شہر گجرات کے ایک معروف عالم دین تھے۔گستاخ صحابہ رض کیخلاف اصولی اور شرعی مؤقف اپنانے پر دہش-تگ...
24/08/2026

مولانا طلحہ رضوی پنجاب کے شہر گجرات کے ایک معروف عالم دین تھے۔گستاخ صحابہ رض کیخلاف اصولی اور شرعی مؤقف اپنانے پر دہش-تگ_رد-وں نے فائرنگ کر کے انہیں آج ش ہی د کر دیا۔

ضلع ھنگو میں ایران نواز فاطمیون اور زنبیون کے دہشت گردوں نے مولانا یونس درمندد کو شہید کردیا۔
20/08/2026

ضلع ھنگو میں ایران نواز فاطمیون اور زنبیون کے دہشت گردوں نے مولانا یونس درمندد کو شہید کردیا۔

ایک وقت تھا معاویہ نام رکھنا لوگ براسمجھتے تھےاور اب نوبت یہاں پہنچی کہ صرف ملتان بورڈ میں اتنے بچے نام معاویہ کے ہیںانش...
10/08/2026

ایک وقت تھا معاویہ نام رکھنا لوگ براسمجھتے تھے
اور اب نوبت یہاں پہنچی کہ صرف ملتان بورڈ میں اتنے بچے نام معاویہ کے ہیں
انشاءاللہ آئندہ گونج ہو گی
ہر طرف یہ نام سنائی دے گا۔۔

23/07/2026

شاباش سی ٹی ڈی 🌹🤲


Address

Pakistan Islamabad
Islamabad
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دفاع صحابہ کرم ایجنسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share