Al Qarni Darul Quran

Al Qarni Darul Quran

Share

آئیے قرآن کریم سیکھیے
علم و عمل تعلیم و تربیت
بڑوں کے لیے تعلیم بالغاں، دینی اخلاقی تربیتی کورس

Photos from Al Qarni Darul Quran's post 21/05/2026

القرنی دارالقرآن میں حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ اسکول بھی پڑھایا جاتا ہے۔۔اسکول کے ٹیسٹ میں جن بچوں نے نمایاں کارکردگی دکھائی ۔۔ ان کو خصوصی گفٹ اور ہدیے تقسیم کیا گئے ہیں الحمدللہ

13/05/2026

محمد معاویہ
القرنی دارالقرآن الھدی ٹاون لہتراڑ روڈ سترہ میل علی پور اسلام آباد

10/04/2026

📢 اعلانِ داخلہ 📢
🌟 القرنی دارالقرآن انسٹیٹیوٹ کے زیر انتظام حفاظ بچوں کے لئے گردان و دہرائی بمع میٹرک پروگرام
الحمدللہ! ہم آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک سنہری موقع لے کر حاضر ہیں۔
📚 خصوصی پروگرام برائے حفاظِ کرام
وہ طلبہ جو قرآنِ مجید حفظ کر چکے ہیں اور اپنی گردان (دہرائی) مضبوط کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے بہترین انتظام:
✅ ماہر اساتذہ کی نگرانی میں مضبوط گردان و دہرائی
✅ تجوید و مخارج کی درستگی پر خصوصی توجہ
✅ قرآن کے ساتھ دینی تربیت کا اہتمام
🎓 ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم
اب حفاظ کرام کے لیے سنہری موقع کہ وہ اپنی دینی تعلیم کے ساتھ:
📘 نویں اور دسویں جماعت کی تعلیم بھی حاصل کریں
✨ ایک ہی ادارے میں:
✔️ حفظ کی مضبوطی
✔️ دینی تعلیم
✔️ معیاری دنیاوی تعلیم
👨‍🏫 تجربہ کار اور مخلص اساتذہ
🏫 پرامن اور تعلیمی ماحول
📅 داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں!
اپنے بچوں کے دینی و دنیاوی مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03111518727 03360553511
📍 القرنی دارالقرآن انسٹیٹیوٹ الھدی ٹاون سترہ میل لہتراڑ روڈ علی پور اسلام آباد
"دین اور دنیا، دونوں میں کامیابی کا بہترین انتخاب"

Admission
@2026

04/04/2026





Photos from Al Qarni Darul Quran's post 04/04/2026

نیو سیشن کی پہلی ہفتہ وار بزم ادب اور
روزانہ بچوں کی حدر و تلاوت کی مشق کا کچھ حصہ۔۔۔
مولا کرم فرمائے ۔۔۔ ہمارے بچوں کو علم نافع عطاء فرمائے آمین

29/03/2026

القرنی دارالقرآن انسٹیٹیوٹ — دینی اور دنیاوی تعلیم کا بہترین امتزاج ✨
حفظِ قرآن، تجوید، ناظرہ اور معیاری دنیاوی تعلیم ماہر اساتذہ کی نگرانی میں۔

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں
📞 03111518727 | 03360553511

25/03/2026

القرنی دارالقرآن انسٹیٹیوٹ ایک باوقار اور معیاری تعلیمی ادارہ ہے جہاں دینی اور دنیاوی تعلیم کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ یکجا کیا گیا ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد طلبہ کو قرآنِ مجید کی صحیح تعلیم، حفظِ قرآن کی سعادت اور ساتھ ساتھ جدید علوم سے بھی آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ ایک کامیاب، باکردار اور باصلاحیت فرد بن سکیں۔
یہاں ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی بچوں کو حفظِ قرآن کے ساتھ تجوید، ناظرہ اور بنیادی دینی تعلیم دی جاتی ہے، جبکہ دنیاوی تعلیم کا بھی معیاری انتظام موجود ہے تاکہ طلبہ ہر میدان میں آگے بڑھ سکیں۔
ادارے کا ماحول نہایت دینی، پرامن اور تربیتی اصولوں پر مبنی ہے جہاں بچوں کی اخلاقی اور عملی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
✨ داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کے روشن دینی و دنیاوی مستقبل کے لیے آج ہی القرنی دارالقرآن انسٹیٹیوٹ کا انتخاب کریں۔ 03111518727 03360553511

04/03/2026

اللھم انی لک صمت و بک آمنت و علیک توکلت و علی رزقک افطرت۔۔۔۔

03/03/2026

الحمدللہ رب العالمین
، #القرنی #دارالقرآن
#لہتراڑوڈ #اسلاآباد

01/03/2026
23/02/2026

Al Qarni Darul Quran
القرنی دارالقرآن اسلام آباد
سالانہ تقریب عظمت قرآن و تقسیم انعامات
کے اجتماع میں مدرسہ کے متعلم محمدحسن جمیل نعت رسول مقبولﷺ پیش کررہے ہیں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Al Huda Town, Lehtrar Road
Islamabad
44000