11/09/2026
🔥 LEVEL 2 | Grammar Challenge 🔥
کیا آپ اس جملے میں گرائمر کی غلطی تلاش کر سکتے ہیں؟ 🤔
«إِنَّ الْوَلَدَيْنِ نَشِيطَيْنِ.»
صحیح جواب کیا ہوگا؟
😄 وَجَدْتُ (اگر غلطی مل گئی ہے تو درست جملہ کمنٹس میں لکھیں!)
🤔 صَعْبٌ (اگر مشکل لگ رہا ہے!)
دیکھتے ہیں «إِنَّ» اور مثنیٰ (تثنیہ) کی خبر کا قاعدہ کس کس کو معلوم ہے! 👇