The School of Excellence

The School of Excellence

Share

Contact Us for more details! 📞

The School of Excellence
Where passion meets purpose...
🎓 Delivering quality education that inspires growth, creativity, and leadership.
📚 Building strong foundations for a brighter future.

20/05/2026
21/04/2026

الحمدللہ... ہمارے پیارے بچوں کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹنے کا یہ خوبصورت لمحہ...
ننھے چہروں کی مسکراہٹیں ہی ہماری اصل کامیابی ہیں...
عید صرف خوشی کا نام نہیں، بلکہ بانٹنے کا پیغام ہے..."

21/04/2026

عید ملن پارٹی

Photos from The School of Excellence 's post 03/03/2026

ماشاءاللہ!
آپ نے سالانہ امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے نہ صرف اپنی محنت کو ثابت کیا بلکہ اپنے والدین اور اساتذہ کا سر بھی فخر سے بلند کیا۔
یہ کامیابی آپ کی مستقل مزاجی، نظم و ضبط اور علم سے محبت کا نتیجہ ہے۔
ہم آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ آپ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ کامیابیوں کی نئی منزلیں حاصل کرتے رہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو علم، کردار اور قیادت کی اعلیٰ صفات سے نوازے۔ آمین۔

Photos from The School of Excellence 's post 03/03/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
الحمدللہ!
آج ہمارے پیارے بچوں کی سالانہ محنت کا نتیجہ آپ سب کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔
ہم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی بچوں کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے بھرپور تعاون کا نتیجہ ہے۔
جو بچے اس بار اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر سکے، ان کے لیے پیغام ہے:
یہ اختتام نہیں، ایک نئی شروعات ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

30/10/2025

‏پاکستان میں اردو کی ایک کتاب KG میں بچوں کو پڑھائی جاتی ھے، جس میں "ڈ" سے ڈاکٹر بتایا گیا ھے۔
حیرت ھے کہ نصاب تیار کرنے والوں کو حرف "ڈ" سے اردو کا کوئی لفظ ھی نہ مل سکا اور "ڈ" سے ڈاکٹر (جو کہ اردو زبان کا لفظ ھی نہیں ھے) پر گزارہ کر لیا گیا۔
اب سوشل میڈیا پر "ڈھول" پیٹ کر‏ اس بات کا "ڈھنڈورا" کرنا پڑ رہا ھے کہ "ڈ" کے الفاظ "ڈالنا" کوئی اتنا مشکل امر بھی نہیں ھے۔
اگر آپ کی ناراضگی کا "ڈر" نہ ھو تو "ڈ" کو ذرا "ڈھونڈنا" شروع کریں
*"ڈانٹ ڈپٹ" سے کام نہ چلے تو "ڈنڈا" بھی قدرت کا ایک تحفہ ھے۔ "ڈ" سے "ڈھول" نہ پیٹیں، "ڈگڈگی" نہ بجائیں، الفاظ کا "ڈھیر"
‏اکھٹا نہ کریں تو بھی اردو کے کنویں سے ایک آدھ "ڈول" ھی کافی ھوگا۔
"ڈبہ" سے "ڈبیا" تک، "ڈراؤنے" قوانین سے لے کر تعلیم کے "ڈاکوؤں" تک، امیروں کے "ڈیروں" سے لے کر غریب کی "ڈیوڑھی" تک اور پھولوں کی "ڈالی" سے لے کر سانپ کے "ڈسنے" تک "ڈ" ہر جگہ دستیاب ھے۔

‏سوچا "ڈبڈباتی" آنکھوں سے یہ "ڈاک"، بغیر کسی "ڈاکیہ" اور "ڈاک خانے" کے آپ تک پہنچا دوں کہ لفظوں کی مالا شاید نصاب کی کوتاہیوں کی "ڈھال" ثابت ھو"۔

06/09/2025

As our soldiers defend the borders, we build the future defenders of Pakistan through education.🏫
Digi-Solutions

05/09/2025

When Dreams Awaken

There was once a child who always stayed behind others…
Quiet, confused, disheartened.

But when we listened to him,
let him learn at his own pace,
and gave him the chance to discover his strength…

Today, that same child shines bright —
Not in academics alone, but in creativity,
Not in speeches alone, but in writing.

Because at The School of Excellence,
we don’t just measure numbers,
we recognize abilities.

📍 Every child has a light — they just need the right direction.
Contact Us Now.
Digi-Solutions

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gairra Road, Burma Town
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 13:05