16/12/2022
ایک خاتون رات کے اندھیرے میں غلافِ کعبہ سے چمٹی ہوئی رو رہی تھی اور کہہ رہی تھی : ”اے کرموں والے سہارے ... تو مجھے اپنی خیر کے چشمے سے اتنا سیراب کر کہ تیرے سوا سب کی خیر خواہیوں سے بے نیاز ہو جاؤں۔“
(صفة الصفوة لابن الجوزي : ٥١٧/٢)