Qari Muhammad

Qari Muhammad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Muhammad, Islamabad.

25/09/2025

📖 Online Quran Classes

🌙 An Excellent Opportunity for Children, Adults, and Women!

Do you or your children wish to learn the Holy Quran with correct Tajweed?

We are offering online classes that include:

✅ Noorani Qaida
✅ Quran Nazra (Recitation)
✅ Quran Memorization (Hifz)
✅ Complete Tajweed Course
✅ Qiraat in different Arabic and Egyptian Styles
✅ Basic Islamic Teachings including Salah (prayer), Duas, Six Kalimas, and more

📅 Classes 5 days a week
🕒 Each class duration: 25 to 30 minutes
📌 Weekend off: Saturday and Sunday

💰 Affordable and Easy Fee Structure
📱 For Registration and Details, Contact:

[email protected]
📱 0092307-5268776

🌟 Learn the Quran and transform your life and your children’s lives! 🌟

Don’t miss this golden opportunity to learn Deen easily from home through online classes!





23/09/2025

🌙 قرآن کی روشنی 🌙

ایک دن میرا ایک سٹوڈنٹ اپنے والد محترم سے کہنے لگا:
“ابو جی! میں نماز پڑھتا ہوں، لیکن مجھے قرآن صحیح پڑھنا نہیں آتا۔ کیا اللہ پاک مجھ سے ناراض ہونگے؟”

والد کی آنکھوں میں آنسو آگئے… وہ سوچنے لگے: ہم اپنی مصروف زندگی میں بچوں کو دنیاوی تعلیم تو دلواتے ہیں، لیکن قرآن کی تعلیم اکثر پیچھے رہ جاتی ہے۔

الحمدللہ! اب فاصلے اور وقت رکاوٹ نہیں ہیں۔
آپ اپنے بچوں کو بلا خوف و خطر بغیر کسی مدرسے بھیجے، بغیر کسی مار پیٹ اور تشدد کے گھر بیٹھے ان لائن بہترین قرآن کی تعلیم دلوا سکتے ہیں 🌍

✨ ہماری کلاسز میں شامل ہیں:
✅ نورانی قاعدہ
✅ ناظرہ
✅ تجوید کے ساتھ قرآن کی تلاوت
✅ تجوید کورسز
✅ اسلامی آداب اور نماز کی تربیت

📖 آئیے! اپنے گھروں کو قرآن کی آواز سے روشن کریں۔
آج ہی مفت ڈیمو کلاس بُک کریں اور اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دلوائیں۔

📲 رابطہ کے لیے ابھی میسج کریں۔
[email protected]
0092-3075268776

اللہ کریم ہمیں صحیح معنوں میں اس حدیث
(خيركم من تعلم القران وعلمه) پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین 🌺





15/05/2025

جرمنی کے ایک بچے کا قرآنی سفر:

جرمنی کے ایک مصروف شہر فرینکفرٹ میں میرا ایک سٹوڈنٹ حماد رہتا ہیں۔ حماد کے والدین اپنے بچے کے دینی تعلیم کے حوالے سے کافی فکرمند تھے لیکن فرینکفرٹ جیسے شھر میں رہتے ہوئے انہیں بچے کے لیے کوئ مناسب اسلامی ماحول اور ایسا مدرسہ نہیں ملا جہاں وہ اپنے بچے حماد کو نورانی قاعدہ اور ناظرہ قرآن پڑھاتے۔ ان کے دل میں ہمیشہ یہ خواہش اور تڑپ تھی کہ ان کا بچہ قرآن کو صحیح تلفظ اور ترتیل کے ساتھ پڑھنا سیکھ سکے لیکن وہاں استاذ کے عدم دستیابی کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہو پارہا تھا۔

ایک دن انہوں نے مجھ سے بچے کے ایڈمیشن کے لیے رابطہ کیا کہ ہم اپنے بچے کے دینی تعلیم کے حوالے سے کافی فکرمند ہیں تو ہماری خوائش ہیکہ آپ ہمارے بچے کو اچھا اور بہترین تجوید کیساتھ قرآن پڑھنا سکھاۓ۔

میں نے ان کی تڑپ اور دینی جذبہ کو دیکھتے ہوے ان کو ہاں میں جواب دیا اور کلاس کا ٹائم طے ہوا۔

پہلی کلاس میں جھجھک کی وجہ سے حماد کا دل دھڑک رہا تھا۔ اس نے کبھی باقاعدہ نورانی قاعدہ تک نہیں پڑھا تھا۔ لیکن جیسے ہی میں نے نرمی سے کہا:

کہ بیٹا بسم اللہ پڑھیے پھر دیکھے اللہ کس طرح آسان کر دیتا ہے۔

حماد نے بسم اللہ پڑھی، شروع شروع میں حماد کو پڑھنے میں کافی مشکل پیش آرہی تھی لیکن بار بار کی مشق اور غلطیوں کی نشاندھی پر بچے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوے الحمدللہ اسکی زبان چلنی شروع ہوئ۔ کچھ ہی مہینوں میں الحمدللہ حماد نے نہ صرف نورانی قاعدہ مکمل کیا بلکہ اس نے نماز کا طریقہ، روزمرہ کی مختلف دعائیں، احکام طہارت، اعلی اخلاق، حسن معاشرت اسلام کے بنیادی احکام والدین کے حقوق یہ بھی سیکھا۔ اج حماد کو یہ سفر شروع کیے ہوے ہمارے ساتھ 5 مہینے ہوگے ہیں ۔ حماد کے والدین اپنے بچے کی پروگریس جو دیکھ کر ہہت ہی خوش اور مطمئن نظر آرہے ہیں۔

ایک دن اس کے دوست نے اسے قرآن پڑھتے ہوئے سنا تو حیران رہ گیا کہ تم نے یہ سب کہاں سے سیکھا؟

تو حماد نے مسکراتے ہوئے جواب دیا: "جب دل میں چاہت ہو، تو راستے خود بخود ہی نکل اتے ہیں۔ میں نے ایک استاذ سے یہ آن لائن سیکھا ہیں اور آج میں خود کو خوش نصیب محسوس کر رہا ہوں۔

---

تو میرے دوستوں تلاوت قرآن سیکھنے کا سفر کبھی مشکل نہیں ہوتا، بس **شروع کرنے کی ہمت** چائیے ہوتی ہیں۔

دیار غیر میں سکونت اختیار کرنے والے وہ والدین جو اپنے بچوں کے دینی تعلیم کے حوالے سے فکرمند اور پریشان رہتے ہیں ہم سے بلا جھجک رابطہ کرسکتے ہیں۔ انشاءاللہ امید ہیکہ ہماری اخلاص، محنت جوش و جذبہ کیساتھ انداز تدریس ان کو بلکل بھی مایوس نہیں کریگا۔

📩 تفصیلات کے لیے میسج کریں۔

✉️ [email protected]
📱 0092307-5268776











---

08/05/2025

قال النبي صلي الله عليه وسلم:

أقرأ القران بلحون العرب وأصواتها.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
قرآن کو عربوں کے لب و لہجہ اور ان کی اوازوں میں پڑھا کرو

22/04/2025

📖 انٹرنیٹ کے ذریعے قرآن سیکھیں

🌙 ہر عمر اور لیول کے لیے کلاسز
💻 گھر بیٹھے آسان اور معیاری تعلیم

✨ سکونِ قلب چاہتے ہیں؟
✨ صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن پڑھنا سیکھیں!
✨تجوید اور خوش الحان قرات سیکھنا چاہتے ہیں!

📲 تو ابھی رابطہ کریں اور اپنی کلاس بک کروائیں!

✅ آن لائن کلاسز
✅3 دن فری ٹرائل کلاسز
✅ ذاتی توجہ
✅لچکدار اوقات
✅اخلاقی تربیت
✅ تجربہ کار اساتذہ

دعوت ہے تلاوت قرآن کی طرف! 🌟

📩 تفصیلات کے لیے میسج کریں۔

✉️ [email protected]
📱 0092307-5268776






23/12/2024

Welcome to my Page "Learn Quran with Qari Muhammad"!

Experience personalized Quranic education with Qari Muhammad, an expert in Quranic recitation and Tajweed. Whether you are a beginner or looking to refine your skills, We offers tailored lessons that ensure a deep understanding of the Quran's Recitation, Tajweed & Qiraat. Join us in a journey of spiritual growth and mastery of the Quranic verses, delivered with patience, clarity, and dedication.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad