Sufi Soul

Sufi Soul Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sufi Soul, dha phase 2, Islamabad.

صوفی سول ایک ایسا پیج ہے جس پے آپ اپنے علم کو ہمارے ساتھ شیر کر سکتے ہیں.. اس پیج کا اصل مقصد انٹرنیٹ کی دنیا پے اپنے دینی اور صوفی علم کو سمجھا جا سکے.. کیوں کہ آج کے مسلمان کے پاس اتنا وقت نہیں کو وہ بیٹھ کر کتاب پڑھے اور سمجھے اور اپنے مسلے ڈسکس کرے.. یہاں اپ اپنا قیمتی علم ہمارے ساتھ شیر کریں..
شکریہ

19/09/2026

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*عزت ایک ایسی حساس دولت ہے کہ جسے ایک معمولی سے غلطی برباد کردیتی ہے*

19/09/2026

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*عاجزی کا سجدہ بہت سے غموں سے نجات کا باعث ہے بس تم اپنے آپ کو ربّ العزت کے حضور عاجزی سے جھکا لو*

19/09/2026

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*خود پر یقین ھونا کامیابی کی ضمانت ہے، مگر خود کو ہمیشہ درست سمجھنے کا یقین انسان کو گمراہ کردیتا ہے۔*

19/09/2026

اللہ کریم جس پر راضی ہوتا ہے اس کی آنکھ کو پرنم کر دیتا ہے

واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

19/09/2026

زبان سےمعاف کرنے میں وقت نہیں لگتا۔مگر دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں۔ذرا سمجھ کر زبان کااستعمال کیاکریں۔دل کی عدالت سے ہرکوئی باعزت بری نہیں ہوتا۔اگر آپ کسی کو اپنی زبان سے اپنےعمل سے تکلیف دےکر بھی رات کواچھی نیند سولیتےہیں تواپنے ضمیرکاجنازہ پڑھ لیں۔کیونکہ وہ مرچکا ہے.

19/09/2026

-"کیجئے ہر بات پر صبر و شکر
بہت حسیں ہے خدا پہ یقیں کا سفر

*_‏خوف خدا، ایک ایسا چراغ ہے جس میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ھے ...★🤍_*
19/09/2026

*_‏خوف خدا، ایک ایسا چراغ ہے جس میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ھے ...★🤍_*

*اللہ کے سپرد کرنا سیکھیں, ہر چیز کو ہر فیصلے کو, جب آپ جائے نماز پر بیٹھتے ہیں تو بھاری دل کو خالی کر کے اٹھا کریں, ہر ...
19/09/2026

*اللہ کے سپرد کرنا سیکھیں, ہر چیز کو ہر فیصلے کو, جب آپ جائے نماز پر بیٹھتے ہیں تو بھاری دل کو خالی کر کے اٹھا کریں, ہر چیز اللہ کو سونپ کر اٹھا کریں, کیونکہ جو ہوا اسکی رضا سے ہوا, جو کچھ ہو رہا اس کی رضا ہو رہا جو کچھ ہوگا وہ بھی اس کی رضا سے ہو گا, تو پھر آپ مستقبل کی فکر کیوں کرتے ہیں, نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں, آپ اس کے فیصلوں پر سر جھکا کر اطمینان چلتے رہیں۔ یقین رکھیں اس پر وہ بہترین کرے گا۔*

*بکھرے ہــــوئے دل کــــو سمیٹنے کے لیے لوگــــ نہیں، اللــــہ کافی ہے**ہر ایک سے  اپنے جیسے " اخلاق اور ردعمل " کی توقع...
19/09/2026

*بکھرے ہــــوئے دل کــــو سمیٹنے کے لیے لوگــــ نہیں، اللــــہ کافی ہے*
*ہر ایک سے اپنے جیسے " اخلاق اور ردعمل " کی توقع نہ رکھیں، ہاں مٹی ایک ہے، لیکن...!!، " روحیں مختلف ہیں "...*
*انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے .!!*
*ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کہ ہمیشہ ہی زندگی کا وہ حصّہ برباد کیا ہے جس میں ہم مسکرا سکتے تھے..*

بعض روحیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر وہ تمہیں اپنا بنالیں تو تمہیں مکمل کر دیتی ہیں ،اگر وہ تمہیں پناہ دیں تو تمہیں شفا دے دیت...
19/09/2026

بعض روحیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر وہ تمہیں اپنا بنالیں تو تمہیں مکمل کر دیتی ہیں ،
اگر وہ تمہیں پناہ دیں تو تمہیں شفا دے دیتی ہیں۔۔۔
اور اگر وہ تم سے محبت کریں تو تمہیں زندگی بخش دیتی ہیں۔۔۔!!
اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دیں تو تم تم نہیں رہتے

Address

Dha Phase 2
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufi Soul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sufi Soul:

Shortcuts

Share