03/03/2025
Ramadan Mubarak
"Join us at Learn the Quran for engaging online classes that bring the beauty and teachings of the Quran to life
03/03/2025
Ramadan Mubarak
28/02/2025
رمضان المبارک
22/02/2025
اے اللّہ ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما آمین
Sahb e barat ✨ ✨
Mash Allah
11/01/2025
دھوپٹے کی قیمت تین سو یا پانچ سو ہوگی لیکن۔۔۔
اے بنت حوا۔۔۔!! ✨
جب تم اسے اوڑھ لیتی ہو تو عزت کروڑوں روپے ہوجاتی ہے۔۔۔!! 👑🌸💯 #
25/12/2024
رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو، جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہوگا۔ ❤️ اللہ 💯
20/12/2024
♡
ہر دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کے لیے کاندھا میسر نہیں ہوتا لیکن سجدہ کرنے کے لیے زمین ہر وقت میّسر ھے اور آپ اپنا دُکھ اپنے رَبِ کریم سے ہر وقت بانٹ سکتے ھیں۔ یہ سہارا سب سہاروں سے بڑا سہارا ہے...!!
~ 🤍🌸🕋🕊
#
@etutorexpertofficial@ Rajab Family
13/12/2024
*جمعہ*
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرما۔
*آمین یا رب العالمین!*🤲🌼 #دعا #اللہ #اسلام