Muslim Tifl

Muslim Tifl

Share

Non-profit organization, aimed to nurture young minds with Islamic values.

10/02/2026

کیا آپ اپنے بچوں، طلبہ یا گھر کے ہر فرد کے دل میں صحابہ کرامؓ کی محبت، عقیدت اور عظمت پیدا کرنا چاہتے ہیں؟
ادارہ مسلم طفل پیش کرتا ہے ایک منفرد، تعارفی اور تربیتی کوئز سیریز — جو ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں مفید ہے۔
🔹 کتب کی خصوصیات:
✅ حوالہ جات سے مزین اور اعتقادی بنیادوں پر مستند
✅ سوالات، کوئزز اور سرگرمیوں پر مشتمل
✅ آسان زبان، خوبصورت انداز اور تدریجی اسلوب
✅ اسکولز، مدارس، ہوم اسکولنگ اور عمومی مطالعے کے لیے بہترین
✅ اہل بیت، خلفائے راشدین، عشرہ مبشرہ اور دیگر کبائر صحابہ کا تعارفی مواد
🌟 سب سے منفرد پہلو:
یہ سیریز صرف معلوماتی نہیں، بلکہ سطح در سطح (Levels) ترتیب کے ساتھ سیکھنے کا ایک جامع اور تعلیمی سفر ہے، جو بچوں سے بڑوں تک ہر طبقے کے لیے یکساں فائدہ مند ہے۔
💰 قیمت:
اصل قیمت: 800 روپے
🎯 ڈسکاؤنٹ آفر: صرف 650 روپے + ڈیلیوری فری
📢 لمیٹڈ ٹائم آفر
🛒 خریداری کا طریقہ:
ایزی پیسہ / جیز کیش پر ادائیگی کریں:
📞 0328-8365136
اور اسی نمبر پر آرڈر کنفرم کریں۔
📌 آج ہی حاصل کریں اور جانثارانِ مصطفیٰ ﷺ کے تعارف سے اپنے دلوں کو روشن کریں!

05/02/2026

ہمارے ادارے کے سوشل میڈیا چینلز کو فالو کیجئے
فیس بک
https://www.facebook.com/profile.php?id=61566409052652...
انسٹاگرام:
https://www.instagram.com/muslim_tifl
واٹس ایپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VakeiVB0VycEMYYdpl3I
ویب سائٹ:
www.muslimtifl.com
سیرت ایپلیکیشن:
https://play.google.com/store/apps/details...

20/11/2025
20/11/2025

💐اج کا ہمارا سوال نمبر 6💐

19/11/2025

قرآن کے آئینے میں ہستی کے قرینے​
‎تاحد نظر پھیلے ہیں انمول خزینے​🥀

19/11/2025

🥀

19/11/2025

🥀آج کا ہمارا چوتھا سوال

16/11/2025

اج ہمارا ٹاسک

15/11/2025

حوصلے کی راہ پر

> قدم بڑھائیے، کہ منزل خود آپ کے قریب آئے گی
اللہ پر یقین رکھیئے، وہ آپ کے ساتھ چلتا ہے۔

صبح بخیر بچو۔۔۔۔

15/11/2025

🎀آج کا ہمارا پہلا سوال اپنے پیارے بچوں کیلئے🫀

12/11/2025

👇

🌷 ننھے محافظینِ ختمِ نبوت کے لیے خوشخبری! 🌷

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
میری پیاری پیاری شہزادیو اور ننے منے طالبِ علمو 💫
آج کا دن ہمارے لیے سیکھنے کا ایک نیا موقع لے کر آیا ہے۔
ایک ایسا موقع جو ہمیں نبیِ رحمت ﷺ کے قریب لے جائے گا،
جہاں ہم جانیں گے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کا نامِ مبارک،
آپ ﷺ کے والدین کے اسماء، آپ کا شجرہ نسب، مکہ و مدینہ کی خوبصورت باتیں،
اور وہ سب کچھ جو ہمیں نبی ﷺ سے محبت سکھائے گا۔ 💖

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00