14/07/2026
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
۔۔
*الحَمْدُ ِلله*
🥊 *ورلڈ کک باکسنگ آرگناٸزیشن پاکستان* کا آرگناٸز کردہ
🤵 *ریفرنگ اینڈ ججنگ کورس لیول-1*
کامیابی سے اختتام پزیر ہوا۔
اس پروگرام کے ٹرینر
🌟 *ندیم علی جنجوعہ*
ڈاٸریکٹر اینڈ سیکرٹری جنرل ورلڈ کک باکسنگ آرگناٸزیشن پاکستان
🌟 *علی عمران راجپوت*
سیکرٹری فنانس ورلڈ کک باکسنگ آرگناٸزیشن پاکستان
اور
🌟 *عدنان اسلم*
افشیلز ہیڈ انسٹرکٹر ورلڈ کک باکسنگ آرگناٸزیشن پاکستان تھے
جبکہ آرگناٸزنگ سیکرٹری
🌟 *دلاور حُسین* سیکرٹری ورلڈ کک باکسنگ آرگناٸزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن تھے۔
اس پروگرام میں
🌟 *شیہان راجہ خالد جنجوعہ*
صدر ورلڈ سو کیوکُشن فیڈریشن پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔
اس پروگرام میں پاکستان بھر سےلاتعداد انسٹرکٹرز نے شرکت کی۔ *ندیم علی جنجوعہ* نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور مہمانوں کے ہمراء تمام حصہ لینے والے آفیشلز کےمابین ورلڈ کک باکسنگ آرگناٸزیشن کا 👔📕*آفیشل ٹریک سوٹ بمع کورس* کی مکمل کتاب تقسیم کیا۔
*شیہان راجہ خالد جنجوعہ* نے کورس میں حصہ لینے والے انسٹرکٹرز کے مابین سرٹیفیکیٹس تقسیم کیٸے۔
👈 *اس کورس میں*
*پشاور سے سینسی ساجد بشیر ، راولپنڈی سے عدنان احمد ، اٹک سے کاشان ابرار اور بصیرت اور ان کے علاوہ مُلک بھر سے لاتعداد انسٹرکٹرز نے شرکت کی۔*
🥊 *ورلڈ کک باکسنگ آرگناٸزیشن* دنیا کی ایک بڑی آرگناٸزیشن ہے *الحَمْدُ ِلله* ہم پاکستان میں اس کے رجسٹرڈ نماٸندے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ بین القوامی کک باکسنگ کی تربیت کے تحت کھلاڑی بھی تیار ہوں اور باقاعدہ انسٹرکٹرز کو بھی اس میں ایجوکیٹ کیا جاۓ۔
👈 *شعبہ نشرو اشاعت*
*ورلڈ کک باکسنگ آرگناٸزیشن پاکستان*
10/07/2026
03/07/2026
20/06/2026
19/06/2026
18/06/2026
17/06/2026