07/02/2026
Al Rehman Quran Academy
An Institute of Islamic Studies.
07/02/2026
14/08/2025
کبھی سوچا ہم نے کے موبائل کو کتنا وقت استعمال کرتے ہے ۔۔
ہم موبائل کو اتنا وقت دے دیتے ھیکہ پھر ہمارے پاس وقت نہیں رہتا ا
پہلے زمانے کے لوگ اپنے گھر کے باہر کے سارے کام کرنے کے بعد شام سے لے کر رات تک مل بیٹھ کر ایک دوسرے کا دکھ سکھ
بانٹ لیا کرتے تھے
اس کی بعد بھی ان کے پاس وقت بچ جاتا تھا
آج بھی دن رات پہلے کی طرح چوبیس گھنٹوں پر مشتمل ہے
مگر کسی کے پاس دوسروں کے لیے تو دور اپنے کاموں کے لیے
بھی وقت نہیں بچتا
وجہ صرف ایک ہی موبائل کا بغیر ضرورت اور حد سے زیادہ
استعمال اور اس بیماری میں چھوٹے بڑے سب مبتلا ہے
08/08/2025
*پانچ عمدہ باتیں*
حضرت سیدنا علی المرتضی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم نے فرمایا :
میری پانچ باتیں یاد رکھو کہ ( ایسی نایاب عمدہ باتیں ہیں)
کہ اگر تم اونٹ پر سوار ہو کر انہیں تلاش کرنے نکلو گے تو اونٹ تھک جائیں گے لیکن یہ باتیں نہ مل پائیں گی :
(1) *امید*
بندہ صرف اپنے رب عزوجل سے امید رکھے ۔
(2) *ڈر*
اپنے گناہوں کی وجہ سے ڈرتا رہے ۔
(3) *سوال*
جا ہل علم کے بارے میں سوال کرنے سے نہ شرمائے ۔
(4) اور اگر *عالم* کو کسی مسئلے کا علم نہ ہو تو واللہ اعلم یعنی اللہ عزوجل سب سے زیادہ علم والا ہے کہنے سے نہ گھبرائے ۔
(5) *صبر*
ایمان میں صبر کی وہ حیثیت ہے جیسی جسم میں سر کی اس کا ایمان کامل نہیں جو بے صبری کا مظاہرہ کرتا ہے ۔
(شعب الایمان للبیھقی، باب صبر علی المصاہب، جلد 8 صفحہ 124)
08/08/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک جمعہ کے مبارک دن کے صدقے میں تمام پڑھنے والوں کی کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے
اور دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
04/08/2025
اسلامی معاشرے میں عورت کا اہم مقام سمجھا جاتا ہے۔
اسلام نے عورت کو جو مقام و رتبہ اور عزت کا بلند مقام عطا فرمایا ہے
وہ
دین اسلام کا ہی خاصہ ہے
عورت کے ہر رشتے کو ہی اسلام نے عزت سے نوازا ہے
جیسا کے :
*ماں*:
اسلام میں ماں کو کتنی عزت دی
ماں کے قدموں تلے اولاد کے لیے جنت رکھ دی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مفہوم :
"جنت ماں کے قدموں تلے ہے۔"
*بیوی*:
اسلام نے بیوی کے رشتے کو کیسے عزت سے سر فراز فرمایا :
"شوہر کے آدھے ایمان کا محافظ قرار دی دیا ۔"
*بہن*:
اسلام میں بہن کا مقام بھی بہت اہم ہے
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نی بہن کی عزتکر کے بتادیا کے
"بہن کا حق بھائی پر سب سے بڑا حق ہے۔"
*بیٹی*
عورت اگر بیٹی ہے تو اسلام نے کتنی عزت سے نوازا کہ
اگر بیٹی ہےتو باب کے لیے رحمت ہے
اسلام نے عورت کو دنیا کی سب سے بہترین متاع قرار دے دیا
Assalam u alaikum
Al Rehman Quran Academy
Quran With Tajweed
Click here to claim your Sponsored Listing.