19/09/2026
🏗️ مہمند ڈیم — ضلع مہمند 🇵🇰
ضلع مہمند میں زیرِ تعمیر مہمند ڈیم پاکستان کے اہم منصوبوں میں شامل ہے۔
یہ منصوبہ مستقبل میں پانی، بجلی اور علاقے کی ترقی کے حوالے سے اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
🎥 مہمند ڈیم کے تازہ مناظر دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔