Imdad Hussain Toori

Imdad Hussain Toori

Share

imdad Hussain Toori

28/08/2024

واقعی اس طرح کے نوجوان قا بل تحسین ہیں جو بھی فرد اور قوم کرم میں ان سخت حالات کے باوجود امن و خوشحالی قائم رکھنے اور بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں اللہ تعالیٰ بحقِ محمد ص و آل محمد ع ان کو اجر عظیم عنایت فرمائیں اور جو بھی اس طرح قدم اٹھائیں تو بہادر ہیں۔ حقیقی طور پر یہی جہاد اکبر ہے۔اگر کوئی کہتا ہے کہ کرم میں کسی قسم مسائل نہیں ہے سب کچھ شر پسند عناصر موجود ہیں کہ پورے ڈسٹرکٹ کرم کو تباہی کی طرف لے کے جارہے ہیں اور زیادہ سے زیادہ مسائل کا جڑ سوشل میڈیا ہے۔ اور دستبستہ گزارش کی جاتی ہیں کہ اس جرگہ کو کامیاب بنانے کی ہر قسم کی تک ودو کریں کہ ہمیشہ کے لیے وہ سازشی عناصر جنہوں نے کرم کے مظلوم عوام کی جینا حرام کیا ہے اور ہمارے نئے آنے والے نسلوں کی مستقبل کو تباہ وبرباد کر رہیں ہیں اور دن بدن کرم کی پاک مٹی پر یتیموں اور بیواؤں کے تعداد میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔پہلے بھی جب اس مٹی میں اقوام رہتے پائے ہیں پیار ومحبت سے زندگی بسر کرتے رہتے تھے تو ابھی بھی اگر باشعور نوجوان اکٹھا ہو کر محنت کریں تو شر پسند عناصر زندگی بھر اپنے اپنے مزنون عناصر میں ناکام ہوتے رہیں گے کیونکہ انسان کی فطرت میں امن ہے اور سب سے پہلے امن خوشحالی کا مطالبہ کر رہے ہوتے ہیں اور امن کا مطالبہ بزدلی نہیں ہے ہے ۔امن اور خوشحالی کے لیے بہت محنت اور کوششیں کرنے پڑ رہیں ہے۔اور آگ لگانے کے لیے صرف اور صرف ایک چنگاری ہی کا فی ہے اور بجھانے کے لیے بہت سے بہت محنت کرنے پڑتی ہیں۔ تو دستبستہ گزارش کی جاتی ہیں کہ نوجوان اکٹھا ہو کر جو چھوٹے چھوٹے تنازعات نے کرم کو بے آمنی اور لڑائی جھگڑوں کی لعنت کی طرف لے گیا ہے ہمیشہ کے لیے ختم ہو نگے ۔اور جو چھوٹے چھوٹے تنازعات ہیں وہ صرف اور صرف جنگ کے لیے ایک بہانہ ہے اور کچھ نہیں ہے۔
الحمدللہ نوجوان زندہ ہیں کرم کو ہمیشہ کے لیے امن خوشحالی کا گہوارہ بنانا ہے اور تمام دنیا کے اقوام کو آیک مثال قائم کرنا ہے کہ ہم کرم کے نوجوان ایک ہے اور ہمیشہ کے لیے آیک رہیں گے نوجوانوں کو صرف اور صرف کوشش کرنا ہے اور نتیجہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑتے ہیں ۔

02/08/2024

The Great speech by District Kurram MNA Sahib's

01/08/2024
Photos 12/09/2013
Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Department Of Animal Sciences (Zoology) Quaid IAzam University
Islamabad