The Good topics

The Good topics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Good topics, Educational Research Center, Islamabad.

تمہارے پاس کئی راستے ہوں گے لیکن تم اللّٰه کی سِمت چلنا، تم قرار پاؤ گے
06/02/2026

تمہارے پاس کئی راستے ہوں گے لیکن تم اللّٰه کی سِمت چلنا، تم قرار پاؤ گے

إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ​​اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی والا اور زور آور...
03/02/2026

إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ
​
​اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی والا اور زور آور ہے۔

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:“جب بندے کے گناہ زیادہ ہو جائیں اور اس کے پاس ایسی کوئی چیز نہ ہو جو ان گناہوں کو ختم کر سکے، تو ال...
30/01/2026

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
“جب بندے کے گناہ زیادہ ہو جائیں اور اس کے پاس ایسی کوئی چیز نہ ہو جو ان گناہوں کو ختم کر سکے، تو اللہ تعالیٰ اسے غم کی آزمائش میں مبتلا کر دیتا ہے تاکہ وہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جائے۔”

اور اللہ تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہے۔
30/01/2026

اور اللہ تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:​جنت میں ایک ایسا مقام ہے جو اللہ تعالیٰ کے ایک بندے کے علاوہ کسی اور کو نہیں ملے گا مجھے امید ہے ...
29/01/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
​جنت میں ایک ایسا مقام ہے جو اللہ تعالیٰ کے ایک بندے کے علاوہ کسی اور کو نہیں ملے گا مجھے امید ہے کہ وہ بندہ میں ہی ہوں گا۔
​(سنن ابوداؤد حدیث نمبر 523)

جو لوگ رزق کی تنگی سے پریشان ہیں وہ یہ عمل کریں!​امام علی علیہ السلام نے فرمایاجب تمہارے رزق میں تاخیر ہو جائے تو خدا سے...
29/01/2026

جو لوگ رزق کی تنگی سے پریشان ہیں وہ یہ عمل کریں!
​امام علی علیہ السلام نے فرمایا
جب تمہارے رزق میں تاخیر ہو جائے تو خدا سے استغفار کرو تمہارا رزق وسیع ہو جائے گا
​(میزان الحکمة، جلد 4، حدیث 7176)

وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وُہی (اللّٰہ) مجھے شفا دیتا ہے
29/01/2026

وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وُہی
(اللّٰہ) مجھے شفا دیتا ہے

وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُاور اللہ اسے ایسی جگہ سے رزق دے گاجہاں سے وہم و گمان بھی نہ ہو(سورۃ الطلاق: 3)
29/01/2026

وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ
اور اللہ اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا
جہاں سے وہم و گمان بھی نہ ہو
(سورۃ الطلاق: 3)

“The worst people are those who judge the faults of others, but are blind to their own.”— Imam Ali (AS)
28/01/2026

“The worst people are those who judge the faults of others, but are blind to their own.”
— Imam Ali (AS)

28/01/2026
❤️
28/01/2026

❤️

Address

Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Good topics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share