24/05/2026
🌙✨ قرآن پاک سیکھنے اور سکھانے کی بہترین سہولت ✨🌙
کیا آپ اپنے بچوں یا خود کے لیے اچھے قرآن اُستاد کی تلاش میں ہیں؟
الحمدللہ تجربہ کار قرآن ٹیچر دستیاب ہیں جو آسان اور محبت بھرے انداز میں قرآن پاک کی تعلیم دیتے ہیں۔
📚 ناظرہ قرآن
📚 تجوید کے ساتھ قرآن پاک
📚 نماز، دعائیں اور بنیادی اسلامی تعلیمات
📚 بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے کلاسز
💻 آن لائن کلاسز (ویڈیو کال / WhatsApp)
🏠 محدود علاقوں میں ہوم ٹیوشن بھی دستیاب
⏰ آپ کے مناسب وقت کے مطابق کلاسز
💰 مناسب اور معقول فیس
📍 فیصل ہلز B17 / کوہستان انکلیو
📞 WhatsApp: 0334-1522080
🤲 آج ہی رابطہ کریں اور قرآن پاک صحیح انداز میں پڑھنا سیکھیں۔