23/08/2025
قرآن پاک وہ عظیم کتاب ہے جو اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ہدایت کے لیے نازل فرمائی۔
یہ نور ہے، رحمت ہے، شفا ہے اور کامیابی کا راستہ دکھانے والی کتاب ہے۔
جو دلوں کو سکون اور زندگیوں کو بدل دیتی ہے۔
آئیے!
اپنی زندگی کو قرآن سے جوڑیں، اس کی تلاوت کریں، سمجھیں اور اس پر عمل کریں۔
کیونکہ حقیقی کامیابی صرف قرآن کے بتائے ہوئے راستے میں ہے۔
اللّٰہ ہمیں قرآن سے محبت اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲