Tcf Secondary School Uch Camp IV Dera Murad jamali

Tcf Secondary School Uch Camp IV Dera Murad jamali To promote Education

12/09/2026

From another TCF school The sounds of school are the sounds of childhood, learning, and possibility. But for many children, returning to the classroom is not guaranteed.

Support TCF and help send a child back to school:

https://www.tcf.org.pk/back-to-school/

WithEducation

ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن باباکوٹ جناب نظر محمد سومرو صاحب کا مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ۔۔۔۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن...
12/09/2026

ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن باباکوٹ جناب نظر محمد سومرو صاحب کا مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ۔۔۔۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن باباکوٹ جناب نظر محمد سومرو صاحب نے نجی تعلیمی ادارہ کا دورہ کیا۔ٹی سی ایف سیکنڈری سکول ڈیرہ مراد جمالی کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے کلاسز کا تفصیلی وزٹ کیا، طلبہ سے سوالات کیے اور ان کی تعلیمی کارکردگی، سبق کی تیاری اور فہم و ادراک کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تدریسی عمل کا مشاہدہ کرتے ہوئے اساتذہ کی کاوشوں کو سراہا اور طلبہ کی تعلیمی استعداد میں مزید بہتری کے لیے مؤثر تدریسی حکمتِ عملی اپنانے پر زور دیا۔

انہوں نے سکول میں اساتذہ کی حاضری، تدریسی و انتظامی امور اور مجموعی تعلیمی ماحول کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اساتذہ و انتظامیہ کو ہدایت کی کہ طلبہ کی باقاعدہ حاضری، معیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی نتائج کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارہ کے باقاعدہ دورہ کا مقصد تعلیمی معیار میں بہتری، مسائل کی نشاندہی اور ان کے بروقت حل کو یقینی بنانا ہے۔

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآباد

31/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ

کلاس 6th تا 10th کے Mid-Term Examinations 15 ستمبر سے شروع ہو رہے ہیں۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی باقاعدہ اسکول حاضری یقینی بنائیں اور امتحانات کی تیاری کے لیے انہیں روزانہ اسکول بھیجیں۔

⚠️ جو طلبہ مسلسل غیر حاضر ہیں، ان کے حوالے سے اسکول پالیسی کے مطابق ضروری کارروائی کی جائے گی، جس میں اسکول سے اخراج بھی شامل ہو سکتا ہے۔

لہٰذا والدین بروقت توجہ دیں اور اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔

School Administration

18/08/2026
This Independence Day, TCF celebrates the freedom that gave us a nation, and the power of education to shape its future....
14/08/2026

This Independence Day, TCF celebrates the freedom that gave us a nation, and the power of education to shape its future.

Happy Independence Day!

08/08/2026

The future isn't written by chance. It's shaped by every child who is given the opportunity to learn.

This Independence Day, support TCF and help more children build brighter futures through the power of education.
Together, let's write more stories of hope and possibility.
WithEducation.

As August unfolds, our students wave Pakistan’s flag with pride, carrying the hopes and dreams of a brighter tomorrow. I...
07/08/2026

As August unfolds, our students wave Pakistan’s flag with pride, carrying the hopes and dreams of a brighter tomorrow. In their hands lies the promise of a future they are ready to shape.

04/08/2026

🌿 یومِ آرائش 2026 🌿

گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ہمارا اسکول دوبارہ کھل چکا ہے، اور طلبہ کے لیے صاف، محفوظ اور خوشگوار تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے مقصد سے یومِ آرائش کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر اسکول کی صفائی، شجرکاری، کلاس رومز کی ترتیب اور ماحول کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے مختلف سرگرمیاں انجام دی گئیں۔

ہم اپنے محنتی اساتذہ اور عملے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی کاوشوں سے ہمارا اسکول مزید خوبصورت اور خوشگوار بنا۔

✨ صاف ماحول، بہتر تعلیم، روشن مستقبل ✨

🌸 خوش آمدید! 🌸گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ایک نئی اُمنگ اور نئے جذبے کے ساتھ تعلیمی سفر کا دوبارہ آغاز۔📅 یکم اگست 2026 سے اس...
31/07/2026

🌸 خوش آمدید! 🌸

گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ایک نئی اُمنگ اور نئے جذبے کے ساتھ تعلیمی سفر کا دوبارہ آغاز۔

📅 یکم اگست 2026 سے اسکول دوبارہ کھل رہا ہے۔

ہم اپنے تمام پیارے طلبہ و طالبات کے منتظر ہیں۔

TCF Secondary School Uch IV, Dera Murad Jamali

10/05/2026

This Mother’s Day, our students celebrate the love, strength, and resilience their mothers show every day.

At TCF, we help children learn, grow, and move closer to the futures their mothers dream of through quality education.

Address

Near ZTBL Bank Dera Murad Jamali
Islamabad
15550

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923363639523

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tcf Secondary School Uch Camp IV Dera Murad jamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tcf Secondary School Uch Camp IV Dera Murad jamali:

Shortcuts

Share

Category