15/09/2024
خوشخبری خوشخبری خوشخبری ۔۔۔
ہم لائیں اسلام آباد کے سیکٹر G-15 اور اس کے گردونواح میں رہنے والوں کے لیے ایک بہت اچھی اور زبردست خبر۔
اگر آپ اپنے بچوں کی پڑھائی۔۔۔
یا سکول ٹائم کے بعد بچوں کے سکرین ٹائم کے مسائل کی وجہ سے پریشان ہیں۔
یا بچوں کے لیئے بہترین اساتذہ کی تلاش میں ہیں جو آپ کے بچے کو دے سکیں خاص توجہ۔
تو آگئ ہے Bright Minds Academy..
۔Bright Minds Academy میں highly qualified اساتذہ دیں گے آپ کے بچوں کو بہترین ٹیویشن کی سہولت ۔
پڑھائی کے علاوہ ان کی دیگر صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئیے آرٹ اینڈ کرافٹ اور سکل ڈویلپمنٹ کلاسز کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
کلاس نرسری تا میٹرک کے بچوں کے داخلے جاری ہیں۔
کلاسز کا باقاعدہ آغاز 22 ستمبر سے کیا جائے گا ۔
داخلے اور مزید تفصیلات جاننے کے لئیے نیچے دئیے گئے نمبرز پہ رابطہ کریں ۔
For details contact us 👇
📞03315730920
📞03418195610
📞03438957773
🌐 Location : G-15/2 Street No #1 Islamabad
۔
۔
۔
۔