30/07/2026
🇯🇵 جاپان کی ثقافت کی ایک خوبصورت جھلک 🇯🇵
یامو تھوسن اور فرید حسین جاپان کی روایتی قومی ڈریس میں جاپانی ثقافت کی خوبصورتی بیان کر رہے ہیں۔
جاپان ایک ایسا ملک ہے جہاں احترام، نظم و ضبط، صفائی اور شائستگی روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں۔ یہی خوبصورت اقدار جاپان کو دنیا بھر میں منفرد بناتی ہیں۔
آئیے، جاپان کی ثقافت کو قریب سے جانتے ہیں۔