دارالعلوم نورالقرآن للبنات

دارالعلوم نورالقرآن للبنات

Share

یہی ہے آرزو تعلیم قرآن عام ہوجائے....
ہر پرچم سے اونچا پر?

Photos from ‎دارالعلوم نورالقرآن للبنات‎'s post 22/08/2023

دہ گورنر صیب ہیلی کاپٹر ہم زندہ باد
لمبر ون ہم زندہ باد

01/10/2016

’اے بلال! یہ کیا بے وفائی ہے؟ (تو نے ہمیں ملنا چھوڑ دیا)، کیا ہماری ملاقات کا وقت نہیں آیا؟‘
‘خواب سے بیدار ہوتے ہی اونٹنی پر سوار ہو کر لبیک! یا سیدی یا رسول اﷲ! کہتے ہوئے مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہوگئے۔
جب مدینہ منورہ میں داخل ہوئے تو سب سے پہلے مسجدِ نبوی پہنچ کر حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی نگاہوں نے عالمِ وارفتگی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ڈھونڈنا شروع کیا۔ کبھی مسجد میں تلاش کرتے اور …کبھی حجروں میں، جب کہیں نہ پایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر انور پر سر رکھ کر رونا شروع کر دیا اور عرض کیا : یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا تھا کہ آکر مل جاؤ، غلام حلب سے بہرِ ملاقات حاضر ہوا ہے۔
یہ کہا اور بے ہوش ہو کر مزارِ پُر انوار کے پاس گر پڑے، کافی دیر بعد ہوش آیا۔ اتنے میں سارے مدینے میں یہ خبر پھیل گئی کہ مؤذنِ رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ آگئے ہیں۔ مدینہ طیبہ کے بوڑھے، جوان، مرد، عورتیں اور بچے اکٹھے ہو کر عرض کرنے لگے کہ بلال! ایک دفعہ وہ اذان سنا دو جو محبوبِ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں سناتے تھے۔
آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں جب اذان پڑھتا تھا تو اشہد ان محمداً رسول اﷲ کہتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچاتا تھا۔ اب یہ الفاظ ادا کرتے ہوئے کسے دیکھوں گا؟
بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے مشورہ دیا کہ حسنین کریمین رضی اﷲ عنہما سے سفارش کروائی جائے، جب وہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو اذان کے لیے کہیں گے تو وہ انکار نہ کرسکیں گے۔ چنانچہ امام حسین رضی اللہ عنہ نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا :
اے بلال! ہم آج آپ سے وہی اذان سننا چاہتے ہیں جو آپ (ہمارے ناناجان) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس مسجد میں سناتے تھے۔‘‘اب حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو انکار کا چارا نہ تھا، لہٰذا اسی مقام پر کھڑے ہوکر اذان دی جہاں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظاہری حیات میں دیا کرتے تھے۔ بعد کی کیفیات کا حال کتبِ سیر میں یوں بیان ہوا ہے
جب آپ رضی اللہ عنہ نے (بآوازِ بلند) اﷲ اکبر اﷲ اکبر کہا، مدینہ منورہ گونج اٹھا (آپ جیسے جیسے آگے بڑھتے گئے جذبات میں اضافہ ہوتا چلا گیا)، جب اشھد ان لا الہ الا اﷲ کے کلمات ادا کئے گونج میں مزید اضافہ ہو گیا، جب اشھد ان محمداً رسول اﷲ کے کلمات پر پہنچے تو تمام لوگ حتی کہ پردہ نشین خواتین بھی گھروں سے باہر نکل آئیں (رقت و گریہ زاری کا عجیب منظر تھا) لوگوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد مدینہ منورہ میں اس دن سے زیادہ رونے والے مرد و زن نہیں دیکھے گئے۔
ذهبي، سير أعلام النبلاء، 1 : 2358سبکي، شفاء السقام : 340حلبي، السيرة الحلبيه، 3 : 308’’

18/09/2016

انسانیت کـــے ناطـــے انسـانوں کی قدر کرنا آپ کـــے انسان ہونـــے کی سب ســـے بـڑی دلیل ھـــے

07/09/2016

الله اكبر الله اكبرلااله الاالله والله اكبروللله الحمد
اس عشره كا بهترين عمل
اس كاوردكثرت سے جاری رکھیں
شکریه

03/09/2016

بہترین کی اُمید رکھو اور بدترین کے لئے تیار رہو۔

27/07/2016

Assalam o alikum

03/07/2016

ko jaon palat kar na aon wahi ghar bnany ko jiii chahta ha .... must liste nd comnt :-)

26/06/2016

رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
بد کلامی بداخلاقی کا حصہ ہے اور بداخلاقی جہنم میں (لے جانے والی) ہے.
سنن ابن ماجہ 4184

23/06/2016

السلام علیکم
اےاللہ!
جولوگ پریشان ہیں اورتیری مدد کےطلب گار ہیں، انکی مشکلوں کو آسان فرما اور انکی غیب سے مدد فرما.
آمین ثمہ آمین.!!!

22/06/2016

جس طرح کمرے میں موجود چھوٹے چھوٹے سوراخ سورج کے ہونے کی گواہی دیتے ہیں اس طرح انسان کی چھوٹی چھوٹی باتیں اس کی تربیت اور اخلاق کی پہچان کروادیتے ہیں _

Photos 19/06/2016

ﺩﺭﺱ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺭﮎ ﺭﮎ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ

ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻼﻡ ﺣﻖ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﻭ !!!
❤ ❤

15/06/2016

زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے کہ ـــــــــ تھوڑا ادب سیکھ لیا جائے..

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dhok Malyar Near Motorway Chowke
Islamabad
0092