25/05/2022
hayyaalalquran.com
WHATSAPP +923376002794
SKYPE ID iqra.quran.onlineacadmy
25/05/2022
hayyaalalquran.com
22/11/2018
Assalam o aleekum
Sir we have startid online Qur'an academy. en which nazra Qur'an
hifz quran
tafseer Qur'an (in Urdu )and Islamic education classes will be conducted.duration of classes will be 3 day and 5 day's in a week.
Tim is a your choice if any one of you or your related friends is interested please contact us on this what's app & skype number +923376002794
time and duration will be fixed your choice.
السلام علیکم
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے (القرآن)
اکثر لوگ اس بات سے ابھی تک نا واقف ہیں کہ انٹر نیٹ پر بھی قرآن کی تعلیم دی جاتی ہے ، اور اسکا زیادہ رجحان غیر اسلامی ممالک میں پایا جاتا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں بچے اور بچیاں آن لائن انٹر نیٹ پر قرآن کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں جسمیں حفظ ، ناظرہ اور بیسک اسلامک تعلیمات شامل ہیں۔ اور ان دنوں پاکستان میں بھی اسکا رجحان بڑھ رہا ہے ۔
انٹر نیٹ پر تعلیم حصل کرنے کے فوائد
1۔ ہر جگہ اور ہر وقت پڑھ سکتے ہیں
2۔ 24 گھنٹے اور سات دن ممکن ہے
3۔وقت کی بچت
4۔ ون ٹو ون کلاس
5۔گھر بیٹھے ممکن
انٹر نیٹ پر قر آن پاک کی تعلیم حاصل کرنے کے لے ہم سے رابطہ کریں
+923376002794
What's app & skype no
03/09/2018
09/08/2018