Mufti Syed Tasleem Offical

Mufti Syed Tasleem Offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Syed Tasleem Offical, Education Website, Bagh azad kashmir, Islamabad.

04/06/2026

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔❤️

پرسکون صحت افزاسیاختی مقام پر دوست احباب کے ساتھ بیتے کچھ لمحات یاد گار۔❤️❤️❤️
30/05/2026

پرسکون صحت افزاسیاختی مقام پر دوست احباب کے ساتھ بیتے کچھ لمحات یاد گار۔❤️❤️❤️

27/05/2026
27/05/2026

اللہ اکبر اللہ اکبر ❤️

17/05/2026

حدیث مبارکہ میں ہے:

ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نےارشاد فرمایا : ’’جب ذوالحجہ کاپہلا عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کسی کا قربانی دینے کا ارادہ ہو تو وہ بال، ناخن یا کھال کا کچھ حصہ نہ کاٹے، جب تک قر بانی نہ دے دے. ‘‘ ایک روایت میں یہ صراحت بھی موجود ہے کہ ذو الحجہ کا چاند طلوع ہوتے ہی ان چیزوں سے رک جائے۔

09/05/2026

اگرانسان کواس بات کاعلم ہو جائے کہ اس کا ہر عمل اللہ کے علم میں ہے اور مخلوق کی کوئ نیکی یابدی اس سے مخفی نہیں ہے توپھرانسان بہت سی نیکیاں اکھئ کرنے کی کوشش کرے گا اور بہت سی برائیوں سے بچ جائے گا۔۔

06/05/2026

قابلِ توجہ بات۔۔۔

حدیث مبارکہ۔❤️
محبت اور دعوت کا کھانامتقی آدمی کو کھلاؤ کیونکہ وہ کھانا کھا کہ حدا کا شکراداکرے گاعبادت کرےگااس کا تمہیں بھی فائدہ ہوگا۔برخلاف اسکے اگر فاسق فاجرکوکھلاؤگے تو وہ ناشکری کرے گا گناہ کا مرتکب ہوگااوراس میں تمارا بھی حصہ ہو گا

04/05/2026

جیسے انسان تھوڑے تھوڑے پیسے بچا کر اپنی ضرورت کے وقت کام میں لاتا ہے،
ویسے ہی کچھ نیکیاں خفیہ طور پر اپنے نامۂ اعمال میں جمع کرتے رہو،
تاکہ جب زندگی کے مشکل لمحے آئیں، تو انہی پوشیدہ اعمال کو وسیلہ بنا کر اللہ سے دعا کرو اور وہ رب اُن خاموش نیکیوں کے صدقے تمہاری پکار قبول فرما لے۔۔۔

Address

Bagh Azad Kashmir
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Syed Tasleem Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share