AL-Quran International Academy

AL-Quran International Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL-Quran International Academy, School, panjab, Islamabad.

AL-Quran International Academy
🌐 Online Quran Classes for Kids & Adults
📖 Tajweed | Hifz | Islamic Studies
🌍 International – Canada, UK, UAE & more
📲 WhatsApp: +92 320 3808510
🌐 www.alquraninternationalacademy.com
🎓 Free Trial Available – Join Today

10/03/2026

*21 رمضان المبارک یوم مولانا علی شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم*🦁🦁🦁

🚨ایصال ثواب کا خصوصی اہتمام کیا جائے

20/02/2026

🌟 Welcome to AL-Quran International Academy 🌟
We are a global online Quran academy offering professional and personalized Quranic education for students of all ages.

📖 Our Courses Include:
✅ Quran Recitation with Tajweed
✅ Hifz (Memorization) Program
✅ Basic to Advanced Arabic
✅ Islamic Studies for Kids and Adults
✅ One-on-One Live Classes (Zoom / Skype / WhatsApp)

📅 Flexible class timings | 🌍 Available worldwide
🎓 Male & Female Qualified Teachers

💬 Contact us now for a Free Trial Class
📞 WhatsApp: +923203808510
🌐 Website: alquraninternationalacademy.com

📲 Follow us on Facebook, Instagram, YouTube, TikTok
🔔 Let’s help your family connect with the Qur'an — anytime, anywhere!

learnquran alquraninternationalacademy islamiceducation islamiceducationonline
alquranInternationalacademy

18/02/2026

رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو 🥰♥️

25/07/2025

🌟 Welcome to AL-Quran International Academy 🌟
We are a global online Quran academy offering professional and personalized Quranic education for students of all ages.

📖 Our Courses Include:
✅ Quran Recitation with Tajweed
✅ Hifz (Memorization) Program
✅ Basic to Advanced Arabic
✅ Islamic Studies for Kids and Adults
✅ One-on-One Live Classes (Zoom / Skype / WhatsApp)

📅 Flexible class timings | 🌍 Available worldwide
🎓 Male & Female Qualified Teachers

💬 Contact us now for a Free Trial Class
📞 WhatsApp: +923203808510
🌐 Website: alquraninternationalacademy.com

📲 Follow us on Facebook, Instagram, YouTube, TikTok
🔔 Let’s help your family connect with the Qur'an — anytime, anywhere!


19/07/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*سوال*
اذان کا جواب دینا کون سا عمل ہے مستحب يا سنت نیز جو اقامت کہی جاتی ہے کیا اس کا بھی جواب دیا جاتا ہے ؟

*📚 القرآن انٹرنیشنل اکیڈمی 📚*

*✅جواب*

اذان کا جواب دینا سنت مؤکدہ ہے۔
یعنی جب مؤذن اذان کہے تو سننے والے پر سنت ہے کہ وہ ہر جملے کا اسی طرح جواب دے، سوائے "حی علی الصلاۃ" اور "حی علی الفلاح" کے، جن کے جواب میں یہ کہنا سنت ہے:

> لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ۔

صحیح مسلم میں حدیث ہے:

> إِذَا سَمِعْتُمُ الْمُؤَذِّنَ، فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ.
(جب تم مؤذن کو سنو تو ویسا ہی کہو جیسا وہ کہتا ہے۔)
📕 صحیح مسلم، حدیث: 385

حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> مَنْ قَالَ حِينَ يَسْمَعُ الْمُؤَذِّنَ كَذَا... غُفِرَ لَهُ ذَنْبُهُ.
(جس نے اذان سن کر ویسا ہی کہا... اس کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے)
📕 صحیح مسلم

📌 اقامت کا جواب دینا:

اقامت کا جواب دینا بھی مستحب ہے، بعض علماء نے اسے سنت بھی کہا ہے، لیکن اذان کی طرح مؤکدہ نہیں۔

جواب دینے کا طریقہ:

1. عام اقوال کا جواب اذان کی طرح دیا جائے:
مثلاً "اللّٰهُ أَكْبَرُ" کا جواب "اللّٰهُ أَكْبَرُ"۔

2. "قَدْ قَامَتِ الصَّلاۃُ" کے جواب میں یہ کہا جائے:

> أَقَامَهَا اللّٰہُ وَأَدَامَهَا
(اللہ تعالیٰ اس نماز کو قائم رکھے اور باقی رکھے)

حوالہ:

📘 در مختار مع رد المحتار، جلد 1، ص 390
📘 فتاوی رضویہ، جلد 5، ص 419
📘 بہار شریعت، جلد 1، حصہ 3، ص 425

واللہ اعلم و رسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم

*✍🏻رضا

https://whatsapp.com/channel/0029VatqrxK0AgWDBqrcKd000

18/07/2025

سوال
میت کو دفن کرنے کے بعد اس کی قبر پر اذان دینے کی کیا فضیلت ہے؟

جواب:
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان دینا ایک جائز اور مستحب عمل ہے، اور اس کی روحانی فضیلت بھی ثابت ہے۔ اس کا مقصد قبر کی وحشت کو کم کرنا، میت کے دل کو تسلی دینا، اور منکر نکیر کے سوالات کے وقت میت کو یاد دہانی کرانا ہوتا ہے۔

1. اذان کے شیطان پر اثر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> "جب اذان دی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے..."
(صحیح بخاری، حدیث: 608)

➤ جب اذان شیطان کو بھگا دیتی ہے، تو قبر پر اذان دینا قبر کی وحشت اور شیطانی وسوسوں کو دور کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

فتاویٰ رضویہ میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:

> "قبر پر اذان دینا جائز و مستحسن ہے، اور اس کے تجربات بھی موجود ہیں کہ اس سے میت کو سکون اور فرحت حاصل ہوتی ہے۔"
(فتاویٰ رضویہ، ج 9، ص 620)

واللہ اعلم و رسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم

https://whatsapp.com/channel/0029VatqrxK0AgWDBqrcKd00

17/07/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

*سوال*

اگر آنکھ میں درد ہو رہا ہو اور آنسوؤں درد کی وجہ سے نہ نکلے کسی اور سبب کی وجہ سے نکلے تو کیا ایسی صورت میں دکھتی آنکھ سے جو آنسوؤں نکلے کیا وہ پاک شمار کیے جائیں گےیا نا پاک ؟

*📚 القرآن انٹرنیشنل اکیڈمی 📚*

*✅ جواب:*

ایسے آنسو پاک ہوں گے، جب تک ان میں نجاست (پیپ، خون، بدبو، رنگت وغیرہ) شامل نہ ہو۔ صرف درد کی وجہ سے آنسو نکلنے سے وہ ناپاک نہیں ہوتے۔

*📚دلائل*

1. فتاویٰ رضویہ

امام احمد رضا خان رحمہ اللہ تعالیٰ
📖 جلد 4، صفحہ 586، رضا فاؤنڈیشن لاہور:

> "اگر آنکھوں سے نکلنے والا پانی یعنی آنسو عام طور پر جو نکلتا ہے، وہ پاک ہے۔ ہاں اگر کسی مرض یا جراحت کی وجہ سے ہو اور اس میں پیپ، بدبو یا زردی جیسی نجاست کی علامت ہو، تو ناپاک ہوگا۔"

2. رد المحتار علی الدر المختار

(علامہ ابن عابدین شامی رحمہ اللہ)

📘 کتاب الطہارة، باب الماء، مطلب ماء العین:

> "ماء العین طاہر ما لم یخالطہ نجس أو یکن من قرح أو داء"
ترجمہ: آنکھ کا پانی (یعنی آنسو) پاک ہے جب تک اس میں نجاست شامل نہ ہو یا وہ کسی زخم یا بیماری سے نہ نکلا ہو۔

📘 (رد المحتار، جلد 1، ص 179، دار الفکر بیروت)

3. بہار شریعت

(علامہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمہ اللہ)

📘 حصہ دوم، وضو کے نواقض کا بیان:

> "جو پانی آنکھوں سے بہتا ہے اگر وہ محض آنسو ہو تو پاک ہے، اور اگر کسی بیماری سے آنکھ بہتی ہے اور پیپ یا زرد پانی نکلتا ہے تو ناپاک ہے۔"

4. فتاویٰ امجدیہ

(مفتی امجد علی اعظمی رحمہ اللہ)

📘 جلد 1، صفحہ 78:

> "اگر آنکھ سے محض آنسو بہہ رہا ہے اور اس میں کسی قسم کی نجاست شامل نہیں تو وہ پاک ہے، اور اگر مرض کے سبب ہو کر پیپ یا نجاست نکلتی ہے تو ناپاک ہے۔"

واللہ اعلم و رسولہ اعلم عزوجل و صلی اللّٰہ علیہ وسلم

*✍🏻 رضا*

https://whatsapp.com/channel/0029VatqrxK0AgWDBqrcKd00

07/07/2025

Al-Quran International Academy

✨ Learn the Holy Quran from the comfort of your home with expert teachers!

Courses We Offer:
✅ Nazra (Reading) with Tajweed
✅ Hifz (Memorization) Classes
✅ Duas and Azkar
✅ Salah (Prayer) Training
✅ Islamic Manners and Etiquette

Why Choose Us?
💻 Online classes via Zoom / WhatsApp
⏰ Flexible timings to suit your schedule
👩‍🏫 Female Islamic teachers available

🌟 FREE Trial Class Available! 🌟

Visit: www.alquraninternationalacademy.com
📞 WhatsApp: +923203808510

07/07/2025

The Sixth Kalma – Kalma Radde Kufr 🛡️
Protect your faith and renew your belief with the powerful recitation of the 6th Kalma, a declaration rejecting disbelief and affirming pure Tawheed.

📖 السادس: كَلِمَةُ رَدِّ الكُفْر
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا وَأَنَا أَعْلَمُ بِهِ، وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا أَعْلَمُ بِهِ، تُبْتُ عَنْهُ وَتَبَرَّأْتُ مِنَ الكُفْرِ وَالشِّرْكِ وَالكِذْبِ وَالغِيبَةِ وَالبِدْعَةِ وَالنَّمِيمَةِ وَالفَوَاحِشِ وَالبُهْتَانِ وَالمَعَاصِي كُلِّهَا، وَأَسْلَمْتُ وَأَقُولُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

🌙 Want to learn the Kalimas with correct pronunciation and true understanding?
Join Al Quran International Academy – your reliable source for online Quran and Islamic education.

📞 WhatsApp: +92 320 3808510
🌐 Visit: www.alquraninternationalacademy.com

📌 Renew your Iman and strengthen your heart. Start learning today!

03/07/2025

✨ فرمانِ آخری نبی ﷺ ✨

“تم میں سے پُل صراط پر سب سے زیادہ ثابت قدم وہ ہوگا جو میرے صحابہ و اہلِ بیت سے زیادہ محبت کرنے والا ہوگا۔”
(تاریخ ابن عساکر، حدیث: 861، جزء: 54)

صحابہ کرام اور اہلِ بیت اطہار رضی اللہ عنہم سے محبت دینِ اسلام کا اہم حصہ ہے۔ یہی محبت پل صراط پر استقامت کا ذریعہ بنے گی۔

💛 جمعہ مبارک 💛

#صحابہ #اہلبیت #محبت #اسلام

03/07/2025

The Fifth Kalma – Kalma Astaghfar 🕊️
Seek forgiveness and purify your soul with the heartfelt recitation of the 5th Kalma — a powerful supplication of repentance.

📖 الخامس: كَلِمَةُ الِاسْتِغْفَار
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ أَذْنَبْتُهُ عَمْدًا أَوْ خَطَأً، سِرًّا أَوْ عَلَانِيَةً، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِي أَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِي لَا أَعْلَمُ، إِنَّكَ أَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ وَسَتَّارُ الْعُيُوبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوبِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ

🌙 Want to perfect your recitation and understand its meanings deeply?
Join Al Quran International Academy – your trusted source for online Quran and Islamic learning.

📞 WhatsApp: +92 320 3808510
🌐 Visit: www.alquraninternationalacademy.com

📌 Repentance opens the doors of mercy. Start your journey today!

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Panjab
Islamabad