Pakistan Nursing Jobs

Pakistan Nursing Jobs

Share

Your trusted platform for the latest nursing vacancies, staff nurse jobs, teaching positions, and healthcare opportunities across Pakistan.

Daily job alerts, application tips & career guidance for nurses.

20/07/2026

*Male Nurse Required*
We are looking for a qualified Male Nurse to work in a steel structure fabrication factory.
If anyone knows a qualified candidate with the required qualifications, experience, and all necessary documents as per KSA requirements, please send the candidate’s CV.
[email protected]
Thank you.

19/07/2026

ہسپتالوں میں فرنٹ لائن پر خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر طبی عملہ آئے روز تشدد، ہراسانی اور تذلیل کا سامنا کر رہے ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ متعدد مواقع پر نرسنگ اسٹاف اور دیگر ہیلتھ کیئر ورکرز کو مشتعل ہجوم کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے، جس سے نہ صرف ان کی جان و مال خطرے میں پڑتی ہے بلکہ مریضوں کی دیکھ بھال بھی شدید متاثر ہوتی ہے۔ حکومت، متعلقہ وزارتوں اور اسپتال انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ محض بیانات تک محدود رہنے کے بجائے اسپتالوں میں مؤثر اور فول پروف سیکیورٹی کا نظام یقینی بنائیں، ہیلتھ کیئر ورکرز کے تحفظ کے لیے سخت قوانین پر عملدرآمد کریں، اور تشدد کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی کریں۔ جب تک طبی عملے کو محفوظ اور باوقار ماحول فراہم نہیں کیا جاتا، اس وقت تک ایک مضبوط اور مؤثر نظامِ صحت کا خواب حقیقت نہیں بن سکتا۔

Photos from Pakistan Nursing Jobs's post 19/07/2026

🇸🇦 Saudi Arabia (KSA) Nursing Jobs 2026
Pakistani Registered Nurses & Nursing Leadership Professionals Required

💰 Salary Package

👩‍⚕️ Registered Nurse (BSN)
• Basic Salary: PKR 333,000 to 481,000/month
• Free Accommodation
• Transportation
• Critical Care Allowance (where applicable)

👨‍⚕️ Nursing Leadership Positions
• Basic Salary: PKR 888,670 to 1,333,005/month
• Housing Allowance (SAR 2,000) or Employer-Provided Accommodation
• Transportation

📌 Available Vacancies
• Registered Nurse (BSN) – 45 Posts
• Nurse Leader Clinical Affairs – 03 Posts
• Nurse Leader Clinical Affairs (Critical Care Services) – 03 Posts
• Nurse Manager (General Ward) – 03 Posts
• Nurse Manager (Emergency Room) – 03 Posts

🗓 Last Date to Apply: 31 July 2026

🔗 Apply Online
https://jobs.oec.gov.pk/filter_jobs/6a5881c801b2b77ab2f1543c

📄 Download Challan Form
https://drive.google.com/file/d/1VLNOYOrgxIR-mR3MsmfMVE1oNA_ijWy5/view?usp=drivesdk

📢 Stay Updated with the Latest Nursing Opportunities!

📲 Follow & Share


26/02/2026

عمران خان برطانوی سبجیکٹ اسلئے بھی ہیں کہ انکا کنکشن ہے۔ پاکستان کامن ویلتھ (سلطنت برطانیہ) رہا ہے۔یہ بہت پرانا تعلق ہے۔ برطانیہ میں 1.5 ملین پاکستانی رہتے ہیں۔ عمران خان اسلئے جیل میں ہیں کہ وہ الیکشن جیتے۔ تب تک پاکستان میں معاشی و سیاسی ترقی نہیں آ سکتی جب تک جمہوریت بحال نہ ہو۔ ہمارا حکومت برطانیہ سے مطالبہ ہے پاکستانی اتھارٹیز پر زور ڈالے ملک میں شفاف الیکشن کرائے جائیں ۔۔ برطانوی پارلیمنٹ میں عمران خان کی صحت پر بحث ۔

02/02/2026

عمران خان کے سیاست میں قدم رکھنے کی دیر تھی کہ یودی ایجنٹ کے فتوے مارکیٹ میں بکنا شروع ہو گۓ لیکن قدرت نے عمران خان کو اس یودی ایجنٹ والے ٹیگ سے بھی پاک کر دیا اور یودی ایجنٹ والا کلنک کا ٹیکہ انھی نام نہاد مسلمان ایجنٹ کے ماتھے پہ چپکا دیا جنھوں نے پہلے
گازا کا سودا کر کہ خود کو یودی ایجنٹ ثابت کیا اور اب ایک گواہی جیفری ایپیسٹین کی ایپسٹین فائلز بھی دے رہی ہے
ایپسٹین فائل میں عمران خان کو مغرب کے امن کیلئے صدر پوتن اور صدر اردگان اور خمینی سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے عمران خان سے مغرب کو تو خیر کم لیکن اسر٪ائل اور امریکا کو زیادہ خطرہ ہے
اب تک ایپیسٹین لیکس میں عمران خان کے حوالے سے کوئ بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا لیکن میاں 🐍 کے بل گیٹ فاونڈیشن کے ذریعے نوسربازی کا کٹا ضرور کھل چکا ہے
یعنی میاں 🐍 ایپیسٹین کی عدالت سے بھی نو سرباز ثابت ہوۓ ہیں میاں 🐍 کے بل گیٹس کے ذریعے خطوط فنڈنگ اور وائٹ ہاؤس کی میٹنگز سامنے اے ہیں اگے دیکھتے ہیں کہ میاں 🐍 کے حوالے سے اور کونسے کٹے کھلتے ہیں 🤣😛

30/09/2025

بڑے صاحب امریکا میں جا کر جو بلنڈر مار آۓ ہیں وہ اتنی آسانی سے عوام کو ہضم نہیں ہو گا۔
اب انکی رفع حاجت کو حلوہ ثابت کرنے والے میدان میں آ رہے ہیں اور کہ رہے ہیں کہ جی دیکھیں پاکستان فلسطینی ریاست بنا رہا ہے....
انہیں معلوم ہو کہ پائ کیسی فلسطینی ریاست، فلسطینی ریاست جس کے لیے لڑنے والی مزاحمت کو ہتھیار ڈالنے کا کہا جا رہا ہے اور غزہ کی کسی بھی انتظامی زمہ داری سے آؤٹ کیا گیا ہے۔
یہی سب تو اسرائیل پہلے دن سے کہ رہا تھا اگر یہی معاہدہ کرنا ہوتا تو مزاحمت پہلے دن ہی کر لیتی اور ہزاروں شہداء پیش نا کرتی۔

ابراہم اکارڈ کے تحت سعودی عرب اور پاکستان کا ہونے والا دفاعی معاہدہ امریکی مرضی سے ہوا اور اسکا بنیادی ایجنڈا یہی اسرائیل کو تسلیم کرنا تھا جس پر بڑے صاحب امریکا جا کر مہر لگا آۓ ہیں۔
اب مخصوص طبقہ تنخواہیں حلال کرنے کے لیے سینکڑوں تاویلیں گھڑے گا، ہزار حیلے تراشے گا، لاکھ بین کرے گا ان سے ہوشیار رہیں۔۔۔۔

18/09/2025

پاکستان کوریا تقریباً ایک ساتھ آزاد ہوئے تھے اور اس خبر سے اندازہ لگائیں کہ کوریا پاکستان سے کتنا آگے ہے۔
50 سال ، 100 سال یا 500 سال ؟
جنوبی کوریا میں اب ایسے سمارٹ کموڈ تیار کیے جا رہے ہیں جو آپ کے فضلے اور پیشاب کی شکل، رنگت سے آنتوں کے کینسر، گردے کی بیماری، ذیابیطس، معدے کے امراض، پیشاب کی نالیوں کی بیماریوں کا پتہ لگا کر صحت کی رپورٹ موبائل ایپ کے ذریعے صارف کو فراہم کی جاتی ہے۔
ان سمارٹ بیت الخلا کو عوامی مقامات جیسے اسپتالوں، شاپنگ مالز، اور گھروں میں نصب کرنے کا منصوبہ ہے تاکہ بیماریوں کی جلد تشخیص اور صحت کا معیار بلند ہوسکے۔
یہ کموڈ پوسٹیک یونیورسٹی پوہانگ اور اور سونگ ڈو یونیورسٹی سیول نے مل کر بنائے ہیں۔
عبدہ جنوبی کوریا

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Street No 28
Islamabad
44000