مدرسہ انس بن نضر جامع مسجد عائشہ صدیقہ احمدٹاؤن بہارہ کہو اسلام آباد

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • مدرسہ انس بن نضر جامع مسجد عائشہ صدیقہ احمدٹاؤن بہارہ کہو اسلام آباد

مدرسہ انس بن نضر جامع مسجد عائشہ صدیقہ احمدٹاؤن بہارہ کہو اسلام آباد اس پیچ سے جامعہ کے مختلف شعبہ جات کی نشر و اشاعت کی جائیگی

13/07/2026
21/06/2026

رمضان المبارک کی یادیں

استاد محترم شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور صاحبزادہ مولانا حافظ زبیر حسن اشرفی صاحب (نائب مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ...
20/05/2026

استاد محترم شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور
صاحبزادہ مولانا حافظ زبیر حسن اشرفی صاحب (نائب مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور) کو پنجاب قرآن بورڈ کا چیئرمین مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
علم و حکمت کے اس جلیل القدر منصب پر آپ کا انتخابی فیصلہ یقیناً انتہائی لائقِ تحسین ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ کے سائے کو ہمارے سروں پر تادمِ دیر قائم رکھے، آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اس نئی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق دے آمین ثم آمین یا رب العالمین

16/05/2026
❣️الحمدللہ ❣️قرآن پاک حفظ مکمل کرنے والے دو خوش نصیب طلب علم  (1)حافظ عمار اسد بن محمد اسد❣️(2)حافظ علی حیدر بن دلاور حس...
16/05/2026

❣️الحمدللہ ❣️
قرآن پاک حفظ مکمل کرنے والے دو خوش نصیب طلب علم
(1)حافظ عمار اسد بن محمد اسد❣️
(2)حافظ علی حیدر بن دلاور حسین ❣️
کو مبارک باد پیش کرتے ہیں 💫
اللہ تعالٰی ہمارا پڑھنا پڑھانا قبول فرمائے 💫
❣️ ❣️ ❣️
15/5/2026

11/05/2026

Alhamdulillah

Address

Ahmad Town Bahra Kahu
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ انس بن نضر جامع مسجد عائشہ صدیقہ احمدٹاؤن بہارہ کہو اسلام آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share