01/10/2025
انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں ناجائز جرمانے عائد کیے جانا، آئے روز بسوں کے حادثات پیش آنا، شعبہ حسابات کی طرف سے فیسوں کے لیے دی جانے والی درخواستوں کو مسترد کرنا، طلباء کو مسلسل ذہنی اذیت اور دباؤ میں رکھنا اور فیسوں کی تاریخ میں توسیع نہ کرنا ایسے مسائل ہیں جن کے خلاف طلباء نے کل بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں کل ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاج ہوگا جس میں تمام طلباء سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے بھرپور شرکت کریں۔ طلباء کا کہنا ہے کہ یہ تمام اقدامات ان کے تعلیمی سفر میں مشکلات اور رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں، اس لیے ان مسائل کا فوری اور مؤثر حل نکالا جانا نہایت ضروری ہے۔
وقت : 11 بجے (صبح)
Long live MTM Fuuast