04/10/2025
وفاقی حکومت نے نئی کنٹری بیوٹری پنشن سکیم نافذ کر دی
وفاقی ملازمین پنشن کےلیے اپنی تنخواہ کا 10 فیصد جمع کرائیں گے
حکومت کی جانب سے 12 فیصد کنٹری بیوشن دی جائے گی
ملازمین ریٹائرمنٹ سے قبل پنشن اکاؤنٹ سے رقم نہیں نکال سکیں گے
ریٹائرمنٹ پر اکاؤنٹ سے 25 فیصد رقم نکالنے کی اجازت ہوگی
موجودہ سرکاری ملازمین پر نیا نظام لاگو نہیں ہوگا
نیا پنشن سسٹم یکم جولائی 2024ء کے بعد بھرتی ملازمین پر لاگو ہوگا