Today Your

Today  Your

Share

گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسامیوں کے لیے اس پیج کو فالو کیجیے کیوں کہ اس پیج پر روزانہ نوکریوں کہ اشتہارات شائع کیے جاتے ہیں

22/03/2026

Eid Mubarak

23/12/2025
Photos from Today  Your's post 16/12/2025

Latest jobs in Pakistan

Photos from Today  Your's post 12/12/2025

New jobs update

Photos from Today  Your's post 23/11/2025

Today new jobs





Photos from Today  Your's post 11/11/2025

Latest jobs



Today Your

03/11/2025

*ایک آدمی عشاء کی نماز* کے بعدز اپنی بیوی کے پاس آیا اور اولاد کو سوتے ہوئے پایا
اس نے بیوی سے سوال کیا کہ بچوں نے نماز پڑھی ہے یا نہیں؟
بیوی نے کہا میرے پاس کھانا نہیں تھا میں نے انکو بہلایا پھسلایا حتی کہ وہ سوگئے اور نماز نہیں پڑھی.
خاوند نے کہا انہیں اٹھاو تاکہ وہ نماز پڑھیں
اس نے کہا اے ابو جادالحق اگر میں نے انہیں اٹھا دیا تو وہ بھوک کی وجہ سے روئیں گے.
خاوند نے کہا کہ مجھے اللہ نے یہ حکم دیا ہے کہ میں انکو نماز پڑھاؤن انکا رزق میرے ذمے نہیں ہے انکو اٹھاؤ رزق اللہ کے ذمے ہے اللہ فرماتے ہیں
وَ اۡمُرۡ اَہۡلَکَ بِالصَّلٰوۃِ وَ اصۡطَبِرۡ عَلَیۡہَا ؕ لَا نَسۡـَٔلُکَ رِزۡقًا ؕ نَحۡنُ نَرۡزُقُکَ ؕ وَ الۡعَاقِبَۃُ لِلتَّقۡوٰی ﴿۱۳۲﴾
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دے اور اس پر خوب پابند رہ، ہم تجھ سے کسی رزق کا مطالبہ نہیں کرتے، ہم ہی تجھے رزق دیں گے اور اچھا انجام تقویٰ کا ہے۔
(بچوں کی) ماں نے کہنا مانتے ہوئے بچوں کو اٹھا دیا جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو دروازے پر دستک ہوئی کوئی غنی آدمی دستر خوان اٹھائے ہوئے تھا جس پر لذیذ قسم کا کھانا تھا
اس نے باپ سے کہا اسے اپنے گھر والوں کیلئے لے جاو
باپ نے پوچھا معاملہ کیا ہے
غنی نے بتایا کہ میرے پاس شہر کا کوئی بڑا بندہ آیا تھا میں نے اسکیلئے یہ کھانا تیار کروایا تھا
کھانا کھانے سے پہلے ہی ہمارا آپس میں جھگڑا ہو گیا اس نے قسم اٹھا لی کہ وہ کچھ نہیں کھائے اور وہ چلا گیا
پس میں نے یہ کھانا اٹھایا اور چل پڑا اور کہا میں یہ کھانا اس بندے کو دوں گا جس کے پاس میرے قدم رک گئے تو اللہ کی قسم نہیں میرے قدم رکے مگر آپ کے دروازے پر اور اللہ کی قسم میں نہیں جانتا کہ کونسی چیز مجھے آپکے دروازے پر لے کر آئی ہے
باپ نے اسی وقت ہاتھ اٹھائے اور دعا شروع کر دی
رَبِّ اجۡعَلۡنِیۡ مُقِیۡمَ الصَّلٰوۃِ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ٭ۖ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلۡ دُعَآءِ
اے میرے رب! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد میں سے بھی، اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول کر۔ آمین

Photos from Today  Your's post 03/11/2025

New jobs

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad