Persian Department NUML

Persian Department NUML

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Persian Department NUML, Education Website, Second floor, Ghalib Block, NUML H.9/4, Islamabad.

15/07/2024

زمانہ حاضر کا انسان*
تعلیم و تربیت- ضرب کلیم

عشق ناپید و خرد میگزدش صورت مار*
عقل کو تابع فرمان نظر کر نہ سکا*
میگزدش صورت مار: سانپ کی طرح کاٹنے والی۔
MAN OF PRESENT AGE
In heart of man of present age, no Love of God is found at all; wit stings him like a furious snake, his glance cannot his mind enthrall.

*ڈھونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا
اپنے افکار کی دنیا میں سفر کر نہ سکا*

Though man aspires to find the track of stars that roam in sky and tread Alas! Man has completely failed to map the world of mind or head.

اپنی حکمت کے خم و پیچ میں الجھا ایسا*
آج تک فیصلہ نفع و ضرر کر نہ سکا*

In intricacies of his thought he is embroiled; is clear and plain, so he is not as yet aware of what is loss and what is gain

28/06/2024

گر می نخوری طعنه مزن مستان را

بنیاد مکن تو حیله و دستان را

تو غره بدان مشو که می می‌نخوری

صد لقمه خوری که می غلام است آن را

رباعی عمر خیام

27/06/2024

بانگ درا - حصہ اول

عقل و دل

عقل نے ایک دن یہ دل سے کہا
بھولے بھٹکے کی رہنما ہوں میں

ہوں زمیں پر، گزر فلک پہ مرا
دیکھ تو کس قدر رَسا ہوں میں

کام دنیا میں رہبری ہے مرا
مثلِ خضرِ خجستہ پا ہوں میں

ہوں مفسر کتابِ ہستی کی
مظہرِ شانِ کبریا ہوں میں

بوند اک خون کی ہے تو لیکن
غیرتِ لعلِ بے بہا ہوں میں

دل نے سن کر کہا، یہ سب سچ ہے
پر مجھے بھی تو دیکھ، کیا ہوں میں

رازِ ہستی کو تو سمجھتی ہے
اور آنکھوں سے دیکھتا ہوں میں

ہے تجھ سے واسطہ مظاہر سے
اور باطن سے آشنا ہوں میں

علم تجھ سے تو معرفت مجھ سے
تو خدا جو، خدا نما ہوں میں

علم کی انتہا ہے بے تابی
اس مرض کی مگر دوا ہوں میں

شمع تو محفلِ صداقت کی
حُسن کی بزم کا دیا ہوں میں

تو زمان و مکاں سے رشتہ بپا
طائرِ سدرہ آشنا ہوں میں

کس بلندی پہ ہے مقام مرا
عرش ربِ جلیل کا ہوں میں

24/06/2024

حکایت شیخ و برہمن و مکالمہ گنگ و ہمالہ
حکایت شیخ و برہمن و مکالمہ گنگ و ہمالہ در معنی اینکہ تسلسل حیات ملیہ از محکم گرفتن روایات مخصوصہ ملیہ می باشد
(شیخ و برہمن کی حکایت اور گنگا و ہمالہ کا مکالہ اس مطلب کی وضاحت کے لیے کہ ملت کی زندگی کے تسلسل کا دار و مدار اپنی مخصوص روایات سے جمے رہنے میں ہے۔)

در بنارس برھمندی محترم
سر فرو اندر یم بود و عدم
شیخ و برہمن کی حکایت اور گنگا و ہمالہ کا مکالہ اس مطلب کی وضاحت کے لیے کہ ملت کی زندگی کے تسلسل کا دار و مدار اپنی مخصوص روایات سے جمے رہنے میں ہے۔ بنارس میں ایک معزز برہمن ہستی و نیستی کے سمندر میں غوطہ زن تھا۔

بہرہ ی وافر ز حکمت داشتی
با خدا جویان ارادت داشتی
اس کے پاس فلسفے کا خاصہ ذخیرہ تھا؛ اور وہ اللہ والوں سے بھی ارادت رکھتا تھا۔

ذہن او گیرا و ندرت کوش بود
با ثریا عقل او ھمدوش بود
اس کا ذہن وسعت پذیر اور جدت طراز تھا؛ اس کی عقل رسا ثریا تک پہنچتی تھی۔

Photos from Persian Department NUML's post 03/06/2024

Department of Persian studies organized the interactive seminar on Literary Theories on 29th May 2024 at Iranolgy Centre Rumi Block for PhD scholars. Dr. Sibghat Ullah Khan, Assistant Professor, English Department, was the Guest Speaker.

24/05/2024

Admissions Open Now
The Department of Persian Studies NUML Islamabad
Ghalib Block 2nd floor, NUML Islamabad

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Second Floor, Ghalib Block, NUML H.9/4
Islamabad