ربانیہ اسلام آباد

ربانیہ اسلام آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ربانیہ اسلام آباد, School, Jamia Rabbania G6/2, Islamabad.

ماشاءاللہ جامعہ کے ایک پیارے طالب علم کی خوبصورت تصویر اللہ تعالیٰ اسے قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے، علم و عمل میں برکت ...
27/09/2026

ماشاءاللہ
جامعہ کے ایک پیارے طالب علم کی خوبصورت تصویر
اللہ تعالیٰ اسے قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے، علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ دین کے راستے پر قائم رکھے۔ آمین

جامعہ ربانیہ اسلام آباد کے پیارے طالب علم محمد حسن نے ناظرہ قرآنِ مجید مکمل کرنے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔جامعہ ربانیہ کی ...
21/09/2026

جامعہ ربانیہ اسلام آباد کے پیارے طالب علم محمد حسن نے ناظرہ قرآنِ مجید مکمل کرنے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔
جامعہ ربانیہ کی انتظامیہ کی جانب سے محمد حسن اور ان کے تمام اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو دن دگنی، رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، ہمیں اخلاص نصیب فرمائے اور ہماری اس دینی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

#اسلام آباد

جامعہ ربانیہ تحفیظ القرآن اسلام آباد کے طالب علم عبدالاحد نے آج حفظِ قرآنِ کریم مکمل کرکے حافظِ قرآن بننے کی سعادت حاصل ...
19/09/2026

جامعہ ربانیہ تحفیظ القرآن اسلام آباد کے طالب علم عبدالاحد نے آج حفظِ قرآنِ کریم مکمل کرکے حافظِ قرآن بننے کی سعادت حاصل کرلی۔
اللہ تعالیٰ قرآن کریم کو ان کے سینے کا نور، زندگی کا دستور اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین

#مبارکباد #الحمدللہ

❣️❣️❣️
16/09/2026

❣️❣️❣️

11/09/2026

ﷺ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، وَبَارِكْ وَسَلِّمْ۔ 🤍

31/08/2026

🌿 اساتذہ کی نصیحتیں، طلبہ کے لیے قیمتی سرمایہ 🌿

جامعہ ربانیہ اسلام آباد کے اساتذۂ کرام کی جانب سے طلبۂ عزیز کو وقتاً فوقتاً کی جانے والی نصیحتیں، صرف چند الفاظ نہیں بلکہ زندگی سنوارنے والے قیمتی موتی ہیں۔ 📖✨

استاد کی نصیحت میں محبت بھی ہوتی ہے، تجربہ بھی اور طلبہ کے روشن مستقبل کی فکر بھی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ کرام کو جزائے خیر عطا فرمائے اور تمام طلبہ کو ان کی نصیحتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

#مدرسہ

❣️❣️ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❣️❣️
30/08/2026

❣️❣️ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❣️❣️

🌹 درود و سلام ﷺ 🌹آئیے محبتِ رسول ﷺ میں کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت اور سنتوں پر عمل...
26/08/2026

🌹 درود و سلام ﷺ 🌹
آئیے محبتِ رسول ﷺ میں کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت اور سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
جامعہ ربانیہ اسلام آباد

#اسلام #قرآن #سنت

25/08/2026

🌿 دنیا ہر ایک کو، دین خوش نصیبوں کو!

حضرت مولانا مفتی مشتاق احمد صاحب، جامعہ ربانیہ اسلام آباد، ایک نہایت فکر انگیز حدیثِ مبارک کا مفہوم بیان فرما رہے ہیں:

اللہ تعالیٰ دنیا اُس شخص کو بھی عطا فرماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے اور اُسے بھی جس سے محبت نہیں کرتا، لیکن دین صرف اُسی شخص کو عطا فرماتا ہے جس سے وہ محبت فرماتا ہے۔

سوچنے کی بات ہے کہ ہمارے پاس دینِ اسلام، قرآنِ کریم اور سنتِ رسول ﷺ کی نعمت موجود ہے تو یہ اللہ تعالیٰ کا کتنا بڑا فضل ہے۔ 🤍

اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی قدر کرنے، اسے سیکھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🎙️ بیان: مولانا مفتی مشتاق احمد صاحب
🏫 جامعہ ربانیہ اسلام آباد

#دین #اسلام #نصیحت

ستارے زمین پر
23/08/2026

ستارے زمین پر

Address

Jamia Rabbania G6/2
Islamabad
44100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ربانیہ اسلام آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share