Al Faiq Online Quran Academy

Al Faiq Online Quran Academy Here to Teach Quran

06/04/2026

Abdul waris Gill sb

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 10 اپریل کا خطبہ جمعہ محترم جناب عبد الوارث گل حفظہ اللہ ( سابق عیسائی) تمام احباب سے پ...
06/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
10 اپریل کا خطبہ جمعہ محترم جناب عبد الوارث گل حفظہ اللہ ( سابق عیسائی)
تمام احباب سے پرزور گزارش ہے کہ خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور اپنے ایمان کو تازگی کریں ۔ جزاکم اللہ خیرا
الداعی الی الخیر: محمد افضل فائق
03055090888

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہتمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور دنیا...
03/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں
حاصل کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
الداعی الی الخیر
محمد افضل فائق
03055090888

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ہم سب کے لیے انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ بقیہ السلف،عالم با عمل، محقق اور اثاثہ علماء مح...
19/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ہم سب کے لیے انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ بقیہ السلف،عالم با عمل، محقق اور اثاثہ علماء محترم جناب پروفیسر *عبید الرحمٰن محسن* حفظہ اللہ تعالیٰ
23 جنوری 2026 کو ان شاءاللہ خطبہ جمعہ کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔ تمام اہل اسلام خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور اپنے قلوب و اذہان کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور کریں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

17/01/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام دوست احباب خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور نیکی کے کاموں میں ہم...
17/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام دوست احباب خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور نیکی کے کاموں میں ہمارا ساتھ دیں۔
جزاکم اللہ خیرا

06/01/2026

💚

10/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
تمام احباب خصوصا اس جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں ۔جس میں یوتھ کلب کے *سینئر سپیکر محمد علی* بھائی تشریف لا رہے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا..
الداعی الی الخیر ۔۔
محمد افضل فائق ۔۔
03055090888

27/03/2025

آئی ایٹ مرکز اسلام آباد ۔۔
تکمیل قرآن 27 شب 💞

شب قدر، بخشش کا موقعسیدہ عائشہؓ نے نبیﷺ سے پوچھا: اگر مجھے شب قدر مل جائے تو میں کیا دعا کروں؟آپﷺ نے فرمایا:"اللهم إ...
25/03/2025

شب قدر، بخشش کا موقع
سیدہ عائشہؓ نے نبیﷺ سے پوچھا: اگر مجھے شب قدر مل جائے تو میں کیا دعا کروں؟
آپﷺ نے فرمایا:
"اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عني"
ترجمہ: "اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف کر دے۔"
(سنن ترمذی: 3513).

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923055090888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Faiq Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Faiq Online Quran Academy:

Shortcuts

Share