06/11/2024
Ahmadal Studio
Ahmadal Studio
06/11/2024
House for Sale in Islamabad. Interested person contact inbox
For an enchanting village wedding experience, Ahmadal Studio in Punjab offers mesmerizing Qawali performances.
Must be watch and Share this weird Video.
11/02/2020
کہاں ہے وہ غدار ابن غدار🤨 حامد میر جو بھونکتا ہے کہ قائد اعظم نے فوجیں بھیج کر بلوچستان پر ناجائز قبضہ کیا؟
جب قوم جاہل ہو اور تاریخ گم کر دی جاے تو پھر ایسے ناپاک و پلید وجود جھوٹ کا کاروبار کرتے ہیں۔😡
تاریخ دیکھیں اس اخبار کی۔۔۔ قاید اعظم❤️ تو اس وقت حکمران بھی نہ تھے۔
10/06/2018
مـــــــــــکــالـــــــــــــــمہ
(فوجی کا بیوی بچوں کے ساتھ)
بیوی: ہیلو جی کیسے ہیں آپ
فوجی : ٹھیک ہوں تم سناؤ اور بچے کیسے ہیں
بیوی: میں بھی ٹھیک ہوں بچے بھی ٹھیک ہیں سنائیں گھر کب آ رہے ہیں اس عید پہ چھٹی ملے گی یا ہمیشہ کی طرح عید کے بعد آؤ گے
فوجی :(ٹھنڈی سانس لے کر) شاید نہیں آ سکوں گا یار
بیوی: بچے روز پوچھتے ہیں اور میں روز جھوٹ بولتی ہوں. کل گلی میں عمر اپنے سب دوستوں کو بتا رہا تھا کہ میرے پاپا اس عید پہ ضرور آئیں گے
فوجی : عمر کہاں ہے میری بات کراؤ
بیوی: (عمر ادھر آؤ تیرے پاپا کا فون ہے)
عمر: میں بات نہیں کرتا پاپا گندے ہیں وہ مجھے ملنے نہیں آتے اتنے دن پتہ نہیں کہاں رہتے ہیں
بیوی: بیٹا لو بات کرو پاپا ہیں تمہارے شاباش بات کرو
عمر: جی پاپا کیسے ہیں آپ
فوجی : ٹھیک ہوں بیٹا تم کیسے ہو اور کیوں ناراض ہو اپنے پاپا سے
عمر: پاپا آپ کہاں ہیں آپ میرے سکول رزلٹ پہ بھی نہیں آئے اب عید آنے والی ہے آپ نہیں آ رہے
فوجی : بیٹا میں دور ہوں اسلئے نہیں آ سکتا عید کے بعد میں آ جاؤں گا اپنے بیٹے کو ملنے
عمر: پاپا فہد کے پاپا بھی تو بہت دور رہتے ہیں وہ تو گھر آ گئے ہیں اور پتہ ہے بہت سے کھلونے بھی لائے ہیں میں جب انکے گھر گیا تو مجھے دیکھ کر کھلونے چھپانے لگے اور مجھے کھیلنے بھی نہیں دیا
فوجی : (لرزتی آواز کے ساتھ) بیٹا میں بھی جب آؤں گا تو اپنے بیٹے کے لیے بہت سے کھلونے لاؤں گا
عمر: نہیں پاپا مجھے کھلونے اور پیسے نہیں چاہئیں بس آپ آ جاؤ عید پہ سب بچے اپنے ابو کے ساتھ عید نماز پڑھنے جائیں گے میں کس کی انگلی پکڑ کر جاؤں گا عید پڑھنے
فوجی : (اپنے اشک صاف کرتے ہوئے) بیٹا انشااللہ اگلی عید پہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ عید نماز پڑھوں گا
(اسکے ساتھ ہی آواز ہچکیوں میں بدل جاتی ہے)
عمر: ہیلو پاپا ہیلو کچھ بولیں نہ کیا ہوا پاپا ہیلو
ممامما دیکھیں نا پاپا بات کیوں نہیں کر رہے
فوجی : آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے اپنے آنسو پونچھتا اور کال ڈراپ کر دیتا ہے
اس پرچم کی قدر صرف وہ جانتے ہیں جو اس میں لپیٹے جاتے ہیں عوام نے تو اسکو صرف سر بلند یا کسی حادثے کے بعد سر نگوں دیکھا ہے یہ ان سے پوچھو جو اس کے لئے سب کچھ چھوڑ کر پاگل کہلاتے ہیں پرچم کی سر بلندی اے لوگو قربانی کے بغیر کبھی نہیں ہوئی تاریخ گواہ ہے
04/03/2017
He is talking about Saudi employees. Roustabout Pusher, Roustabout etc...
02/03/2017
Must be share....
13/11/2016
مودی پہلے سکھوں کو تو سنبھال پھر بات کرنا آزاد کشمیر کی
Must be Share this video. Nawaz sharif aur sub parties ki Government khatam ki jai. Aur ARMY ko phr se Mokha dia jai. Kyu k ab Laash nahe Awaz uthai gy.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
45320