بینظیر تعلیمی وظائف

بینظیر تعلیمی وظائف بینظیر تعلیمی وظائف واٹس ایپ چینل میں خوش آمدید۔
اس چینل پر آپکو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متعلق ہر قسم کی معلومات مفت اور درست فراہم کی جائیں گی۔

شکریہ

25/05/2026

📢 اہم یاددہانی
15 جون 2026 سے پہلے اپنی BISP رجسٹرڈ سم ضرور حاصل کریں،
ورنہ ادائیگیاں عارضی طور پر متاثر ہو سکتی ہیں۔
سم نہیں تو ادائیگی نہیں! ⚠️📱💳


🌙 ذوالحجہ کا چاند مبارک!اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان بابرکت ایام کی حقیقی برکتیں نصیب فرمائے۔منجانب: کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم، ب...
17/05/2026

🌙 ذوالحجہ کا چاند مبارک!
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان بابرکت ایام کی حقیقی برکتیں نصیب فرمائے۔
منجانب:
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم،
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 🇵🇰

📢 اہم اطلاع برائے BISP مستحق خواتیناگر آپ نے ابھی تک BISP والٹ سِم حاصل نہیں کی تو فوری قریبی بینظیر دفتر سے رابطہ کریں۔...
17/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے BISP مستحق خواتین
اگر آپ نے ابھی تک BISP والٹ سِم حاصل نہیں کی تو فوری قریبی بینظیر دفتر سے رابطہ کریں۔ سِم بالکل مفت ہے، کسی کو فیس ادا نہ کریں۔ مزید معلومات کیلئے 8171 پر رابطہ کریں۔

17/05/2026

بینظیر تعلیمی وظائف واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
چینل کا لنک کمنٹ میں موجود ہے۔

اہم آگاہی برائے مستحق خواتین📢اگر آپکے بچوں نے اسکول تبدیل کیا ہے تو نیا تصدیقی داخلہ سلپ بینظیر دفتر میں لازمی جمع کروائ...
17/05/2026

اہم آگاہی برائے مستحق خواتین📢
اگر آپکے بچوں نے اسکول تبدیل کیا ہے تو نیا تصدیقی داخلہ سلپ بینظیر دفتر میں لازمی جمع کروائیں۔
آخری تاریخ: 30 ستمبر 2026 — یاد رکھیں، فارم جمع کروانے کی کوئی فیس نہیں۔

بینظیر تعلیمی وظائف Q1 2026 کی ویریفیکیشن جاری ہے۔کمپلائنس مانیٹرز کی محنت قابلِ تحسین ہے۔والدین سے گزارش ہے بچوں کی باق...
16/05/2026

بینظیر تعلیمی وظائف Q1 2026 کی ویریفیکیشن جاری ہے۔
کمپلائنس مانیٹرز کی محنت قابلِ تحسین ہے۔
والدین سے گزارش ہے بچوں کی باقاعدہ اسکول حاضری یقینی بنائیں تاکہ وظائف بِلا رکاوٹ جاری رہیں۔

*ضروری اطلاع*زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
16/05/2026

*ضروری اطلاع*
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

حکومت کی طرف سے بہت بڑا اعلانبینظیر کفالت امداد میں 24.14 فیصد اضافہ۔جنوری 2027 سے مستحق خواتین 18000 روپے فی سہہ ماہی ا...
15/05/2026

حکومت کی طرف سے بہت بڑا اعلان

بینظیر کفالت امداد میں 24.14 فیصد اضافہ۔
جنوری 2027 سے مستحق خواتین 18000 روپے فی سہہ ماہی امداد ملے گی۔

اہم معلومات شئیر کریں۔
13/05/2026

اہم معلومات شئیر کریں۔

۔BISP سوشل پروٹیکشن والٹ اکاؤنٹ کےلیے سِم کے متعلق اہم معلومات۔شیئر کریں۔
13/05/2026

۔BISP سوشل پروٹیکشن والٹ اکاؤنٹ کےلیے سِم کے متعلق اہم معلومات۔

شیئر کریں۔

اہم اطلاعزیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
13/05/2026

اہم اطلاع

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بینظیر تعلیمی وظائف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category