Centre of Pro Techs

Centre of Pro Techs

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Centre of Pro Techs, Education Website, Islamabad.

31/07/2025

🎥 Another Project, Another Success! ✅
Client Loved It – We Delivered Perfection! 💯🚀

یہ ویڈیو ایڈ ہم نے تیار کیا، اور کلائنٹ کا جواب تھا:
"Exactly what we needed — Brilliant work!" 👏

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ ہو نمایاں، تو
اب وقت ہے ایک پروفیشنل ویڈیو اشتہار کا! 🎯

📌 ہمارا کام بولتا ہے — Creativity + Client Satisfaction = Guaranteed Results!

📩 ابھی رابطہ کریں اور اپنا ویڈیو پروجیکٹ بک کروائیں!

📞 Contact: 0311-8421998

28/07/2025

📣 کیا آپ اپنے کاروبار یا برانڈ کی ترقی چاہتے ہیں؟
تو پھر آپ کو چاہیے ایک ایسا کمرشل ویڈیو جو صرف خوبصورت ہی نہیں بلکہ پروفیشنل بھی ہو — اور وہ بھی صرف 3000 روپے میں! 🔥

ہم "The Web Minds Studio" پر پیش کرتے ہیں:
🎬 کمرشل ویڈیوز بہترین آواز اور اعلیٰ کوالٹی ایڈیٹنگ کے ساتھ

ہمارے ویڈیوز میں ہوتا ہے:
✅ شاندار وائس اوور
✅ پروفیشنل لیول ایڈیٹنگ
✅ اطمینان بخش ڈیلیوری
✅ برانڈ کے مطابق کسٹمائزیشن

یاد رکھیں!
📌 ہمارا کام سستا نہیں، پروفیشنل ہے!
📌 سستے کام کے شوقین افراد ہم سے رابطہ نہ کریں! 🙏

🌐 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ، پروڈکٹ یا سروس مارکیٹ میں ایک منفرد پہچان بنائے، تو ابھی ہم سے رابطہ کریں!

#ویڈیوایڈیٹنگ #کمرشلویڈیو #برانڈنگ #مارکیٹنگ

28/07/2025

"کاروبار کرنا ہے یا صرف تماشائی بننا ہے؟"

آج کے دور میں صرف پروڈکٹ یا سروس ہونا کافی نہیں…
پروفیشنل پریزنٹیشن، اسمارٹ ویژولز اور شاندار برانڈنگ ہی اصل کامیابی کی کنجی ہے۔

👎 سستا ڈیزائن آپ کی مہنگی مارکٹنگ کو ضائع کر دیتا ہے
👎 کمزور ویڈیو نہ صرف سکرولنگ کروائے گی، بلکہ اعتماد بھی ختم کر دے گی
👎 اگر دنیا آپ کے کاروبار کو سنجیدہ نہ لے، تو نقصان صرف آپ کا ہوگا!

💡 پہلا تاثر ہی سب کچھ ہوتا ہے
📉 غلط سٹریٹیجی نہ صرف وقت ضائع کرتی ہے بلکہ بجٹ کو بھی ڈبو دیتی ہے

✅ تو اب وقت ہے ہوشیار ہونے کا
✅ پروفیشنلز سے کام لیں
✅ ایسا برانڈ بنائیں جو مارکیٹ میں اپنا لوہا منوائے
✅ اور ایسی سٹریٹیجی اپنائیں جو آپ کو سیلز اور رزلٹ دے، صرف ویوز نہیں!

👇
اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو اگلی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں
تو آج ہی "The Web Minds" سے رابطہ کریں 👇

📲 Contact: 0311-8421998
📍 Graphics | Videos | Reels | Social Media | Strategy & Management

27/07/2025

🚫 سستا ڈیزائن، مہنگی مارکیٹنگ کو برباد کر دیتا ہے!

📢 اب وقت ہے پروفیشنل سائیڈ پر آنے کا!

صرف Rs. 800 per post میں حاصل کریں:

✅ برانڈنگ کے مطابق پروفیشنل ڈیزائن
✅ مارکیٹنگ فوکس
✅ کلائنٹ کو سمجھ آنے والی پریزینٹیشن
✅ سائیکالوجی بیسڈ لے آؤٹ
✅ پہلا تاثر – جو بزنس بدل دے

📞 رابطہ کریں: 0311-8421998
🌐 www.thewebminds.com
📧 [email protected]

🌟 فرق خود دیکھو – کامیابی خود بولو!

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Islamabad