HAQ SAUCHYAR YA DEEDAR

HAQ SAUCHYAR YA DEEDAR This is the official Page of Dargah-E-Alia Shah Pur Darbar Sharif Sakhi Sachyar Badshah Gardezi ISB
(1)

This is the official page of Dargah-E-Alia Shah Pur Darbar Sharif Sakhi Sachyar Badshah Gardezi ,who belong to Sadaat-e-Gardezi.The Roza of Shah Sachyar is situtated in bahra khu islamabad pakistan.

نبی کریم ( صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جسے پسند ہے کہ اس کی روزی میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز کی جائے تو و...
23/09/2026

نبی کریم ( صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جسے پسند ہے کہ اس کی روزی میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز کی جائے تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔
(صحیح البخاری)

10/09/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں تمہیں جس چیز کا حکم دوں اسے مانو، اور جس چیز سے روک دوں اس سے رک جاؤ۔(سنن ابن ماجہ)
07/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں تمہیں جس چیز کا حکم دوں اسے مانو، اور جس چیز سے روک دوں اس سے رک جاؤ۔
(سنن ابن ماجہ)

آپ کی نگاہ پاک جس پر پڑھی میرےشاہ دیدار  کوئی پھول بنا گیا ہے کوئی پھول کیخوشبوسید حسنات علی
05/09/2026

آپ کی نگاہ پاک جس پر پڑھی میرےشاہ دیدار

کوئی پھول بنا گیا ہے کوئی پھول کی
خوشبو
سید حسنات علی

حق دیدار یا دیدار
04/09/2026

حق دیدار یا دیدار

اے خسروِ خوباں ! شانِ منقربان نگاہت ، جانِ منانوارِ جمالت ، رزقِ نظردیدارِ رُخت ، ایمانِ منشہکارِ خُدا ، مختارِ عطااے تا...
04/09/2026

اے خسروِ خوباں ! شانِ من
قربان نگاہت ، جانِ من
انوارِ جمالت ، رزقِ نظر
دیدارِ رُخت ، ایمانِ من
شہکارِ خُدا ، مختارِ عطا
اے تاجورِ ذی شانِ من
بر جلوہِ تو کونین فدا
اے جان ِ من و جانانِ من
اے ناقہِ سوارِ راہِ قُبا
یک روز بیا مہمانِ من
از یک قدمت آباد شود
ایں غمکدہ ویرانِ من
پیدائے من است بہ تُو ظاہر
اے واقفِ ہر پنہانِ من
اے راحتِ قلبِ نصیرِ حزیں
من بندہ و تُو سلطانِ من

کلام: حضرت الشیخ سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیہ۔

حق سچیار یا دیدار
04/09/2026

حق سچیار یا دیدار

جمعرات ہوگی ساڈی بابا جی دا نال ملاقات ہوگیحق دیدار یا دیدار
04/09/2026

جمعرات ہوگی ساڈی بابا جی دا نال ملاقات ہوگی
حق دیدار یا دیدار

جس نے رسول(ﷺ) کا حکم مانا بیشک اس نے اللہ کا حکم مانا۔(سورۃ النسآء، آیت : 80)
03/09/2026

جس نے رسول(ﷺ) کا حکم مانا بیشک اس نے اللہ کا حکم مانا۔
(سورۃ النسآء، آیت : 80)

بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہآ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوہ جَانَانَہکِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی ...
03/09/2026

بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ
آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوہ جَانَانَہ

کِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی تِھی
اب رُخ کو چُھپا بیٹھے کر کے مُجھے دِیوانہ

اِتنا تو کرم کرنا اے چِشمِ کریمانہ
جب جان لبوں پر ہو تُم سامنے آ جانا

اب موت کی سختِی تو برداشت نہیں ہوتِی
تُم سامنے آ بیٹھو دم نِکلے گا آسانہ

دُنیا میں مُجھے اپنا جو تُم نے بنایا ہے
محشر میں بِھِی کہہ دینا یہ ہے مرا دیوانہ

جاناں تُجھے مِلنے کی تدبِیر یہ سوچِی ہے
ہم دِل میں بنا لیں گے چھوٹا سا صنم خانہ

میں ہوش حواس اپنے اِس بات پہ کھو بیٹھا
تُو نے جو کہا ہنس کے یہ ہے میرا دیوانہ

پینے کو تو پِی لُوں گا پر عَرض ذرّا سی ہے
اجمیر کا ساقِی ہو بغداد کا میخانہ

کیا لُطف ہو محشر میں شِکوے میں کیے جاوں
وہ ہنس کے یہ فرمائیں دیوانہ ہے دیوانہ

جِی چاہتا ہے تحفے میں بھِیجُوں اُنہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو نذرانے کا نذرانَہ

بیدمؔ میری قِسمت میں سجدے ہیں اُسِی دّر کے
چُھوٹا ہے نہ چُھوٹے گا سنگِ درِّ جَانَانَہ
بیدم شاہ

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAQ SAUCHYAR YA DEEDAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share