08/08/2026
اللہ اکبر!
اس کو کہتے ہیں عوام کا حقیقی سمندر ۔۔
الوداع سیدی الوداع ۔۔
جتنی حسین زندگی گزاری اس سے بڑھ کر حسین سفر آخرت کا ملا ۔۔
ہزاروں علماء و مشائخ کی نماز جنازہ میں شرکت ۔۔۔
سلطانپور شریف حسن ابدال جنازہ کے روح پرور فضاٸی مناظر ۔۔۔
08/08/2026