NIPS
In April 1983, the Government of Pakistan established the National Institute of Pakistan Studies at the Quaid-i-Azam University, Islamabad.
It started functioning from 01 July, 1983. The Institute is an autonomous organization and is a part of QAU.
Dr Saif Malik
NIPS- QAU 88-89
29/01/2022
NIPS Alumni 2022 at National Institute of Pakistan Studies
اسلام علیکم محترم معزز نپسونینز!
لمبے انتظار کے بعد اللہ تعالٰی کے کرم سے ھم کم و بیش پانچ دہائیوں سے جڑی خوبصورت یادوں اور احوال سے مزین وقت اور سنہرے لمحوں کو ایک بار پھر تازہ اور دوام بخشنے کے لیے 29۔1۔22 کو 3:00 پی ایم نپس ڈیپارٹمنٹ قائداعظم یونیورسٹی اکھٹے ھونے جا رہے ہیں۔ھماری آپ سے گزارش ھے کے اپنے قیمتی وقت سے خاص وقت نکال کر ضرور تشریف لائیں اور ان لمحات کو خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں جو آپ کے منتظر ھیں۔اگلے سال پتہ نہیں ھم میں سے کون ھوں یا نہ ھوں۔ زبردست پروگرام اور تواضع آپکی راہ دیکھ رہے ہیں۔کمی ھے تو صرف آپ کی آمد کی۔اپنے تمام نپسونینز سے رابطہ کریں اور بروقت رجسٹریشن سے نپس کو عزت،اھمیت بخشیں۔تمام ایڈمنز آپکی خدمت اور مدد کے لے 24/7 حاضر ہیں۔ انشاءاللہ ملتے ھیں نیے جذبے اور امنگوں کے ساتھ۔
واسلام
21/08/2020
https://forms.gle/WoVs9JfVBGJPDiEn9
Google Forms - create and analyze surveys, for free. Create a new survey on your own or with others at the same time. Choose from a variety of survey types and analyze results in Google Forms. Free from Google.
20/08/2020
What is your opinion?
چوہدری سرور سے آپکی عقیدت کی کوئی خاص وجہ؟
You have never ignored him even when he was Governor during PMLN?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Islamabad
45000