11/05/2026
BISMILLAH
🌐 *AIWF*, through Al-Huda eLearning, presents in English:
✨ *Sahih Al-Bukhari Part-4*✨
_The Book of Ablution, The Book of Ghusl, The Book of Me**es, The Book of Tayyamum_
*Taught by:*
Taimiyyah Zubair
*Class Moderator:*
Farida Nazar Kardar
📍 *Starting From:* Thursday, 14th May 2026
*ان شاءاللہ*
⏰ *Timings:*
🔹 *Pakistan Time* 🇵🇰
10:30 am to 12:15 pm
⏳ *Calculate and join the class according to your time zone:*
https://dateful.com/time-zone-converter
♻️ *Class Frequency:*
Once a Week | Every Thursday
📆 *Course Duration:*
34 Weeks
*Highlights of the Course:*
🔸 Word to Word Translation of Hadith
🔸 Explanation
🔸 Live Discussions
🔸 Hifz - Juz' 30 Second Half
🔸️ Hadith Text Reading
🔸 Online Quizzes
🔸 Homework
🔸 Certificate on Completion
💵 *Course Fee:*
PKR 2,000/-
(Bank charges will apply)
📠 *Register Online Today:*
🔗 https://e-alhuda.com/LHR-GB-HC-P4-FK-2026/
❓ *For Queries:*
WhatsApp Messages Only:
📞 +92 321 8305925
🚛 *Contact for Home Delivery of Course Books/Brochures/Cards/Booklets etc:*
📞 +92 330 1689402
📧 [email protected]
🌴 *LinkTree*
*View All New eAlHuda Courses at One Spot:*
https://linktr.ee/alhudaelearning
🤝 *New to Al-Huda eLearning?*
For Video Tutorials Visit:
🔗 https://bit.ly/e-alhudatutorials-english
*Channel Link:*
`https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/1663`
26/02/2025
Beware!
📣 اہم اعلان
محترم و معزز کسٹمرز!
ہم اللہ سبحانہ و تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں رکھے آمین
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ درج ذیل فون نمبرز الھدیٰ پبلیکیشنز کے سابقہ سٹاف طاہر ندیم صاحب کے ہیں جو ڈیڑھ سال قبل الھدیٰ پبلیکیشنز چھوڑ چکے ہیں:
0300-8014008
0321-8014008
برائے مہربانی! الھدیٰ پبلیکیشنز کے ذریعے اپنے آرڈرز بک کروانے کے لیے اوپر دیئے گئے نمبرز پر رابطہ نہیں کیجیئے
بلکہ اپنے آرڈرز کے لیے درج ذیل آفیشل نمبرز یا ویب سائٹ پر رابطہ کریں:
🔹 0330-1689402
🔹 0330-1689410
🔹 https://alhudapublications.org/
اسی طرح الھدیٰ پبلیکیشنز کا کوئی بھی سٹاف اس بات کا مجاز نہیں ہے کہ وہ کسی کسٹمر سے آرڈر کی رقم، براہ راست اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ، جیز کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں منگوائے
لہذا تمام قابل احترام کسٹمرز سے گزارش ہے کہ اپنے آرڈرز کی رقوم ہمیشہ
الھدیٰ پبلیکیشنز پرائیویٹ لمیٹیڈ
کے نام کے میزان بینک اکاؤنٹ میں ہی بھجوائیں۔ PK61MEZN0003160104786998
اللہ سبحانہ و تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو
آمین یا رب
📡 تازہ ترین آفرز اور اپ ڈیٹس کے لیے الھُدی پبلیکیشنز کے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029Va81ZsSCRs1vLvFYI81t/140
جزاكم الله خيرًا
بارك اللہ فيكم
22/02/2025
ضروری رہنمائی برائے: ⬇️
🔹 (چھٹے ہوئے) روزوں کا فدیہ
📡 Follow AlHuda International WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/1833
17/02/2025
رمضان المبارک سے خیر اٹھانے کے لئے آپ سب تیار ہیں ؟
استقبال رمضان لیکچر سنیے
https://www.youtube.com/live/XUi10ZKJ_k8?si=19U86HEqSUgTAcN5
08/02/2025
الحمد للہ!
📣 اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فضل سے ہم،
الھُدٰی پبلیکیشنز واٹس ایپ چینل
کا آغاز کر رہے ہیں۔
🌷 آپ سے گزارش ہے کہ:
🔹 اس چینل کو فالو follow کرلیں اور
🔹 الھُدٰی پبلیکیشنز کی تمام پراڈکٹس کے بارے میں بروقت آگاہی حاصل کریں۔
🔹 الھُدٰی پبلیکیشنز کی new arrivals کے بارے میں باخبر رہیں۔
🔹 الھُدٰی پبلیکیشنز کی طرف سے وقتًا فوقتًا جاری ہونے والی ڈسکاؤنٹ آفرز سے آگاہ رہیں اور مستفید ہوں۔
🔹 موقعہ کی مناسبت سے مستند علم پر مبنی کتب، پمفلٹس، کارڈز، پوسٹرز خود بھی حاصل کریں اور اپنے پیاروں کو بھی تحفہ دیں۔
📡 آیئے جوائن کیجیئے:
https://whatsapp.com/channel/0029Va81ZsSCRs1vLvFYI81t/102