اسپلنگ ماسٹر کمپیٹیشن میں کامیاب طلبہ میں تقسیم انعامات
اقراء روضۃ الاطفال اسکول مہربان ٹاون اسلام آباد Iqra Roza-Tul-Atfal Scho
اقراء سکول مہربان ٹاون ایک جدید عصری تعلیمی ادارہ ہے جہان عصری تعلیم کے ساتھ بہترین تربیتی نظام ہے۔
ہمارے بچے ہی ہماری تعلیم و تربیت کی پہچان ہیں
قربانی کیا ہے
اسلامی تہوار کی مناسبت سے بچوں کی سرگرمی
*عباداتِ قلبی*
علامہ سید سلیمان ندویؒ لکھتے ہیں:
ہر اچھے کام کے کرنے اور برائی سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ضمیر کا احساس بیدار اور دل میں خیر و شر کی تمیز کے لیے خلش ہو، یہ "تقویٰ" ہے۔ پھر اس کام کو خدائے واحد کی رضامندی کے سوا ہر غرض و غایت سے پاک رکھا جائے، یہ "اخلاص" ہے۔ پھر اس کام کے کرنے میں صرف خدا کی نصرت پر بھروسہ رہے، یہ "توکل" ہے۔ اس کام میں رکاوٹیں اور دقتیں پیش آئیں یا نتیجہ مناسب حال برآمد نہ ہو تو دل کو مضبوط رکھا جائے اور خدا سے آس نہ توڑی جائے اور اس راہ میں اپنے برا چاہنے والوں کا بھی برا نہ چاہا جائے، یہ "صبر" ہے اور اگر کامیابی کی نعمت ملے تو اس پر مغرور ہونے کی بجائے اس کو خدا کا فضل و کرم سمجھا جائے اور جسم و جان اور زبان سے اس کا اقرار کیا جائے اور اس قسم کے کاموں کے کرنے میں اور زیادہ انہماک صرف کیا جائے، یہ "شکر" ہے۔
(سیرت النبی ﷺ، جلد پنجم، )
قاری صاحب کلاس میں سی سی ٹی وی فوٹیج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 16:00 |
| Tuesday | 07:00 - 16:00 |
| Wednesday | 07:00 - 16:00 |
| Thursday | 07:00 - 16:00 |
| Friday | 07:00 - 16:00 |
| Saturday | 07:00 - 16:00 |