03/04/2026
آپ کے بچے کو معیاری تعلیم دلوانا اس کا حق اور آپ کا فرض ہے۔
آپ کا فرض ادا کرنے میں ساتھ دیتا ہے اسوہ پبلک سکول شریف آباد غوری ٹاؤن، اسلام آباد
جہاں گریڈ پلے گروپ سے جماعت ششم تک اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ماہر اساتذہ کی نگرانی میں معیاری تعلیم دی جا رہی ہے۔