18/04/2026
اللہ پاک ہمیں بھی حضور ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے
آمین.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from راہِ علم, Education, Ali pur Firash Islamabad, Islamabad.
18/04/2026
اللہ پاک ہمیں بھی حضور ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے
آمین.
17/04/2026
15/04/2026
خود پر صدقہ کیجئے
11/04/2026
سالانہ امتحان کنزالمدارس بورڈ سے جامعۃ المدینہ علی پور فراش زون 4 میں پوزیشنز لینے والے سٹوڈنٹس
اللہ پاک تمام طلباء کو برکتیں عطا فرمائے ۔
11/04/2026
پہـــلی ہفـتہ وار بـــزم
نئے تعلیمی سال 2026 کی پہلی ہفتہ وار بـــزم جس میں سٹوڈنٹس نے بیانات کیا۔
خصوصی بیان حضرت مولانا پروفیسر مذکر مدنی
صاحب نے فرمایا ۔
حاجی شیر صاحب حاجی ریاض صاحب اور ڈاکٹر ندیم صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی ۔
آخر میں پرنسپل جامعۃ المدینہ نے حافظ عمران صاحب (جگیوٹ) کے بھائی ابرار صاحب مرحوم کے لیے خصوصی دعائے مغفرت فرمائے ۔
اللہ پاک تمام سٹوڈنٹس کو کامیاب فرمائے ۔
Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB
07/04/2026
داخــــــلے جـــــــاری ہیــــــــں۔
سکـول+عـالم کورس ساتھ ساتھ
رابطہ۔۔۔۔۔03319522703../WhatsApp
07/04/2026
دوسرا بیج
الحمدللہ جامعۃ المدینہ علی پور فراش زون 4 اسلام آباد
کا دُوسرا بیج جو دورہ حدیث میں پہنچا ھے۔
اللہ پاک تمام طلباء کامیاب فرمائے ۔
Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB
04/04/2026
پہلے انٹری ٹیسٹ کی چند جھلکیاں
سکول+عالم کورس ساتھ ساتھ
دوسرا انٹری ٹیسٹ 9 اپریل بروز جمعرات صبح 9:00 ہو گا۔
Jamia Tul Madina AliPur Firash ISB
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |